پاکستان
پنجاب بھر میں پلاسٹک فری زونز کے قیام کا فیصلہ، بڑے بازاروں میں عملی نفاذ شروع
لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہورسمیت پنجاب بھرمیں پلاسٹک فری زونز کے قیام کا فیصلہ،بڑے بازاروں میں عملی نفاذ شروع کردیاگیا۔
پنجاب میں پلاسٹک کےخلاف کریک ڈاؤن تیزکردیاگیاصرف چارماہ میں 9 لاکھ 37 ہزارکلو سے زائد پلاسٹک بیگز ضبط کرلئے گئے۔
75مائیکرون سےکم تھیلیوں پرجلد مکمل پابندی ہوگی،انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشنز، بڑے نیٹ ورکس کی نشاندہی مکمل کرلی گئی۔
ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ کا کہنا ہےکہ زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ، وارننگ کا دور ختم ہوگیا،سنگین خلاف ورزی پرفوری سیلنگ اور ایف آئی آر درج ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: پابندی کے باوجود ملک میں دوبارہ قابلِ استعمال سرنجز کی فروخت جاری
ترجمان کاکہنا ہےکہ لاہورمیں سب سےزیادہ جرمانے،دیگر اضلاع میں بھی سخت کارروائیاں جاری ہیں،ملتان اور راولپنڈی پلاسٹک ضبطی میں سرفہرست، فیلڈ آپریشنز میں تیزی کی جا رہی ہے۔
-
پاکستان1 مہینہ agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

