تازہ ترین
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک زخمی
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ڈرون حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ ایک اور فوجی زخمی ہو گیا۔
ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت 19 سالہ سارجنٹ لیئم بین ہامو کے نام سے ہوئی ہے جو گولانی بریگیڈ کی 13ویں بٹالین سے تعلق رکھتا تھا۔
فوج کے مطابق صبح کے وقت پیش آنے والے واقعے میں حزب اللہ نے قنطرہ گاؤں میں تعینات فوجیوں پر دو ڈرون داغے، ایک ڈرون کو فوجیوں نے مار گرایا جبکہ دوسرا ڈرون فوجیوں کے قریب آ کر ٹکرا گیا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

