Connect with us

پاکستان

ایف ایف سی نے پہلی سہ ماہی 2026 کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا

Fauji Fertilizers Company

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ نے 31 مارچ 2026 کو اختتام پذیر ہونے والی پہلی سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان گذشتہ ہفتے جمعے کو منعقد ہونے والے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں کیا گیا۔

کمپنی نے 17.5 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کیا، جس کے نتیجے میں فی حصص آمدنی (ای پی ایس) 12.1 روپے رہی، جبکہ گزشتہ سال اسی عرصے میں یہ 9.3 روپے فی حصص تھی۔

زیرِ جائزہ سہ ماہی کے دوران، ایف ایف سی نے 654 ہزار ٹن یوریا اور 166 ہزار ٹن ڈی اے پی تیار کی، جبکہ مارکیٹ کی ضروریات پوری کرنے کے لیے 42 ہزار ٹن ڈی اے پی درآمد بھی کی گئی۔

کمپنی کی یوریا اور ڈی اے پی فروخت بالترتیب 601 ہزار ٹن اور 182 ہزار ٹن ریکارڈ کی گئی۔ اس عرصے میں ایف ایف سی نے یوریا میں 58 فیصد جبکہ ڈی اے پی میں 63 فیصد مارکیٹ شیئر حاصل کیا۔

کمپنی نے اپنی کاروباری سرگرمیاں بغیر کسی تعطل کے جاری رکھیں اور تمام آپریشنز میں صحت و حفاظت کے اعلیٰ ترین معیارات کو یقینی بنایا۔

بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سال 2026 کی پہلی سہ ماہی کے لیے 8.5 روپے فی حصص کے حساب سے پہلا عبوری نقد منافع (ڈیویڈنڈ) منظور کر لیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

bushra bibi imran khan bushra bibi imran khan
پاکستان9 گھنٹے ago

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں تین گھنٹے طویل ملاقات، قانونی و طبی امور پر تفصیلی مشاورت

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی...

police operation police operation
پاکستان10 گھنٹے ago

کوہاٹ، غیر قانونی گولڈ مائننگ کیخلاف پولیس کا آپریشن، دہشتگردوں کے حملے میں 10 اہلکار شہید

کوہاٹ (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختونخوا پولیس اور مقامی سول انتظامیہ نے تھانہ گمبٹ کی حدود دربوکچ میں غیرقانونی سونے کی کان...

Rawalpindi Test Rawalpindi Test
پاکستان10 گھنٹے ago

راولپنڈی ٹیسٹ، تیسرے دن کےکھیل کا اختتام، سری لنکا نے4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے

راولپنڈی (صداے سچ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن...

petrol pump petrol pump
پاکستان10 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔  نوٹیفکیشن...

muhammad imran haider muhammad imran haider
پاکستان11 گھنٹے ago

پولیو سے پاک پاکستان کا خواب، 13 اضلاع میں لاکھوں بچوں کی ویکسینیشن، والدین کا کردار سب سے اہم

تحریر: محمد عمران حیدر پولیو ایک ایسی خطرناک اور متعدی بیماری ہے جو بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے...

Azam-Nazeer-Tarar_ Azam-Nazeer-Tarar_
پاکستان11 گھنٹے ago

اعظم نذیر تارڑ کا اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے...

healthy man healthy man
تازہ ترین11 گھنٹے ago

حد سے زیادہ پروٹین کا استعمال آپ کے مسلز نہیں بناتا، ماہرین نے وجہ بھی بتادی

صحت اور ورزش کے شوقین افراد میں اکثر یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ جتنی زیادہ مقدار میں پروٹین کا...

cda meeting cda meeting
پاکستان11 گھنٹے ago

چیئرمین سی ڈی اے کی پارک انکلیو میں کھلی کچہری، رہائشیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے پارک انکلیو میں...

hafiz naeem hafiz naeem
پاکستان11 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کا دباؤ نہ ہوتا تو حکومت ریلیف نہ دیتی، احتجاج نہ کرتے تو یہ پیٹرول 500 روپے پر لے جاتے، حافظ نعیم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دباؤ نہ...

Abrar Ahmed Abrar Ahmed
پاکستان12 گھنٹے ago

ابرار احمد آئی سی سی ون ڈے بولرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان...

Trending