پاکستان
راولپنڈی؛ سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،چوہڑ چوک سے مبینہ بھارتی شہری گرفتار
راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،چوہڑ چوک سے مبینہ بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس نے بغیر دستاویزات پاکستان میں داخلے پر مقدمہ درج کر لیا۔
راولپنڈی کے تھانہ ویسٹریج کے علاقے چوہڑ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم دھمیال کی جانب جا رہا تھا کہ اہلکاروں کو دیکھ کر واپس مڑ گیا جس پر اسے روک کر تلاشی لی گئی۔
حکام کاکہنا ہےکہ گرفتارشخص کے پاس کوئی شناختی دستاویزات موجود نہیں تھیں،ابتدائی تفتیش میں اس نے اپنا نام دلیرمشتاق اوربھارتی شہری ہونےکادعویٰ کیا،پولیس کےمطابق ملزم کےقبضے سے دو بال پین اور 1750 روپے پاکستانی کرنسی بھی برآمد ہوئی۔
پولیس نےملزم کے خلاف غیرقانونی طور پر پاکستان میں داخل ہو کر قیام کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

