Connect with us

پاکستان

لوڈشیڈنگ و مہنگے ایندھن کے باعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیارکرگیا

pta-fixed-satellite

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی اے نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگی پیٹرولیم  مصنوعات کی وجہ سے ٹیلی کام سروسز میں تعطل کیلئے سفارشات تیار کرلیں۔

ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اورمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کےباعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا،پی ٹی اے  نے وزارت آئی ٹی سمیت اسٹیک ہولڈرزکو اہم سفارشات پیش کردیں۔

پی ٹی اے نے ٹیلی کام انفرااسٹرکچرکو لوڈشیڈنگ سےاستثنیٰ دینے کرنےکی سفارش کی،موقف اختیارکیا کہ طویل لوڈشیڈنگ کےدوران صرف بیک اپ سسٹمز پر انحصارممکن نہیں،ٹیلی کام انفرااسٹرکچر کے ڈیزل اور دیگر بیک اپ ذرائع جلد ختم ہو جاتے ہیں۔

بہترٹیلی کام سروسز کیلئےصنعتی سطح پرہم آہنگی اورحکومتی تعاون ضروری ہے،ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کےذریعے ایکسپریس فیڈرزکی فراہمی یقینی بنائی جائے،بجلی کمپنیوں کواہم سائٹس کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کی درخواست ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

south-china-sea south-china-sea
تازہ ترین2 گھنٹے ago

جنوبی بحیرہ چین میں فلپائن اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) جنوبی بحیرہ چین میں فلپائن اور چین کی بحریہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ چینی...

Ismail baqai Ismail baqai
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کے لیے زیادہ سے زیادہ مطالبات سے دستبردار ہونا مشکل ہو رہا ہے، اسماعیل بقائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیے زیادہ سے زیادہ...

pta-fixed-satellite pta-fixed-satellite
پاکستان2 گھنٹے ago

لوڈشیڈنگ و مہنگے ایندھن کے باعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیارکرگیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی اے نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگی پیٹرولیم  مصنوعات کی وجہ سے...

accused-arrested accused-arrested
پاکستان2 گھنٹے ago

راولپنڈی؛ سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،چوہڑ چوک سے مبینہ بھارتی شہری گرفتار

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،چوہڑ چوک سے مبینہ بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس نے...

pia-privatisation-latest pia-privatisation-latest
پاکستان2 گھنٹے ago

پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی۔ حکومت پی آئی...

hot-weather hot-weather
پاکستان2 گھنٹے ago

کراچی کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کادرجہ حرارت چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا،محکمہ موسمیات نے شہریوں سے احتیاط برتنے...

palistine palistine
تازہ ترین2 گھنٹے ago

فلسطین کے مفتی اعظم اور قاضی القضا 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

غزہ (صداۓ سچ نیوز) فلسطین کے مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین اور قاضی القضا ڈاکٹر محمود الہباش 5روزہ...

gold-price gold-price
پاکستان2 گھنٹے ago

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہوگیا

گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،چاندی بھی سستی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آپریشن پروجیکٹ فریڈم کا اعلان، تیل کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) آبنائےہرمز میں آپریشن پروجیکٹ فریڈم کے امریکی صدر کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل...

strait-of-hormuz. strait-of-hormuz.
تازہ ترین3 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز میں تمام بحری جہاز، آئل ٹینکرز ہم سے رابطے کے بغیر نقل وحرکت نہ کریں: ایرانی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی افواج کا کہنا ہے آبنائے ہرمز کی سلامتی کو مکمل طور پر سنبھالے ہوئے...

Trending