پاکستان
لوڈشیڈنگ و مہنگے ایندھن کے باعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیارکرگیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی اے نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگی پیٹرولیم مصنوعات کی وجہ سے ٹیلی کام سروسز میں تعطل کیلئے سفارشات تیار کرلیں۔
ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اورمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کےباعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا،پی ٹی اے نے وزارت آئی ٹی سمیت اسٹیک ہولڈرزکو اہم سفارشات پیش کردیں۔
پی ٹی اے نے ٹیلی کام انفرااسٹرکچرکو لوڈشیڈنگ سےاستثنیٰ دینے کرنےکی سفارش کی،موقف اختیارکیا کہ طویل لوڈشیڈنگ کےدوران صرف بیک اپ سسٹمز پر انحصارممکن نہیں،ٹیلی کام انفرااسٹرکچر کے ڈیزل اور دیگر بیک اپ ذرائع جلد ختم ہو جاتے ہیں۔
بہترٹیلی کام سروسز کیلئےصنعتی سطح پرہم آہنگی اورحکومتی تعاون ضروری ہے،ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کےذریعے ایکسپریس فیڈرزکی فراہمی یقینی بنائی جائے،بجلی کمپنیوں کواہم سائٹس کیلئے ترجیحی بنیادوں پر بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کی درخواست ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

