Connect with us

پاکستان

فیصل آباد کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں غفلت، مریضہ کے جسم میں قینچی رہ گئی

faisalabad-cardiology

فیصل آباد (صداۓ سچ نیوز) فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں آپریشن کے دوران غفلت کے باعث  22 سال کی مریض کے جسم میں قینچی رہ گئی۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) ڈاکٹر ندیم کے مطابق دل کی سرجری کے دوران 22 سال کی مریض کے جسم میں قینچی رہ گئی تھی، 3 ہفتے بعد تکلیف ہونے پر دوبارہ آپریشن کر کے  قینچی نکال لی گئی۔ 

ایم ایس ڈاکٹر ندیم کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی کی اوپن ہارٹ سرجری کی گئی تھی۔ 

انھوں نے کہا کہ معاملے کی انکوائری مکمل ہوگئی، آپریشن کے بعد اسٹاف نرسز نے آلات کی گنتی نہیں کی۔ غفلت برتنے پر 2 نرسز کے خلاف کارروائی کی گئی، نرسز کی سروس واپس لینے کے لیے سیکریٹری صحت کو مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Netanyahu Netanyahu
تازہ ترین3 منٹس ago

نیتن یاہو کیخلاف سیاسی دباؤ بڑھنے لگا، 7 اکتوبر کے حملے کی آزادانہ تحقیقات کے بل کی ابتدائی منظوری

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو کے لیے سیاسی مشکلات بڑھنے لگیں، اسرائیلی پارلیمنٹ...

f16 f16
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کی یوکرین کو 622 ملین ڈالر کے ایف-16 معاون سازوسامان کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ خارجہ نے یوکرین کو ایف-16 لڑاکا طیاروں سے متعلق معاون سازوسامان اور تکنیکی خدمات...

China and Pakistan as Champions China and Pakistan as Champions
تازہ ترین3 گھنٹے ago

چین و پاکستان بیرونی خلاء کے چیمپئن بن گئے، اقوامِ متحدہ میں چینی مندوب

اقوامِ متحدہ (صداۓ سچ نیوز) اقوامِ متحدہ میں چینی مندوب فو کونگ نے پاکستانی خلاء باز کو شین ژو-24 مشن...

lahore high court lahore high court
پاکستان3 گھنٹے ago

پولیس کی مولانا فضل الرحمٰن کی گرفتاری اور ہاؤس اریسٹ کی تردید، سی سی پی او لاہور عدالت طلب

لاہور(صداۓ سچ نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی بازیابی کے لیے دائر...

Balochistan Operations Balochistan Operations
پاکستان3 گھنٹے ago

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 12 دہشت گرد ہلاک

نوشکی (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے 20 نومبر سے بلوچستان کے اضلاع نوشکی، سبی، پنجگور اور کیچ میں مختلف...

Indonesia Gold Mine Indonesia Gold Mine
تازہ ترین3 گھنٹے ago

انڈونیشیا کی غیر قانونی سونے کی کان میں سیلاب، 13 کان کن ہلاک، 13 تاحال لاپتا

جاوا (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں سونے کی غیر قانونی کان میں شدید بارشوں کے باعث...

oil brent oil brent
تازہ ترین4 گھنٹے ago

سعودی آئل ریفائنری پر حملے اور ایرانی بارودی سرنگیں، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، جس کی وجہ مشرقِ وسطیٰ میں تیل کی فراہمی...

gaza gaza
تازہ ترین4 گھنٹے ago

غزہ پر اسرائیلی ڈرون حملے، 6 فلسطینی شہید

غزہ (صداۓ سچ نیوز)غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم 6 فلسطینی...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی صدر ’ٹرمپ کیئر‘ منصوبے پر عبدالسید سے ملاقات پر آمادہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کے نو منتخب سینیٹر عبدالسیّد سے ملاقات پر آمادگی...

saudi-war saudi-war
تازہ ترین4 گھنٹے ago

سعودی دارالحکومت پر پھر میزائل حملہ، فضائی دفاع نے دو بیلسٹک میزائل مار گرائے

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے جمعرات کو دارالحکومت ریاض کی جانب داغے گئے دو...

Trending