پاکستان
آئی پی پی اور اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی پر مشترکہ حکومت بنانے کا اعلان
گلگت بلتستان (صداۓ سچ نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد استحکام پاکستان پارٹی اوراسلامی تحریک پاکستان نےمشترکہ طور پر بہترین حکومت بنانے کا اعلان کردیا ۔
گلگت میں پریس کانفرنس میں مرکزی جنرل سیکرٹری استحکام پاکستان پارٹی خالد محمود اور اسلامی تحریک پاکستان کے رہنماء شیخ مرزا علی نے سات جون کو ہونے والے گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں ایک ساتھ حصہ لینے اور باہمی طور پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں: 55 سال بعد پاکستان و بنگلہ دیش کے اعلیٰ سطح سول سروسز تعلقات بحال
دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کے بعد ماضی کی دیگر حکومتوں سے الگ اور منفرد حکومت بناکر ایسی مثالی حکومت بنائینگے جو صرف اور صرف عوام کی خدمت کرنے والی حکومت قائم کرینگے ۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

