تازہ ترین
سعودی عرب کی یو اے ای کے جوہری پلانٹ پر ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی عرب نے اتوار کو متحدہ عرب امارات پر ہونے والے تازہ ڈرون حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
سعودی وزارتِ خارجہ نے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب ملک متحدہ عرب امارات پر ڈرونز کے ذریعے کیے گئے حملے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔
واضح رہے کہ اتوار کو ابوظبی کے نیوکلیئر پاور پلانٹ کے باہر ڈرون حملے سے آگ بھڑک اٹھی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی توبحیرہ عمان اسکا قبرستان بن جائے گا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
ابوظبی حکام کے مطابق ڈرون حملے سے سعودی بارڈر کے قریب الظفرہ میں قائم پلانٹ کے جنریٹر میں آگ لگی جس پر قابو پالیا گیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

