Connect with us

پاکستان

شہر صرف سڑکیں نہیں،انسانوں کی ترقی سے منسلک ہوتے ہیں، مریم نواز

maryam-nawaz-sharif

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان میں ورلڈ اربن فورم میں شرکت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی قیادت اور عوام کی طرف سے محبت کا پیغام لائی ہوں، بھرپور مہمان نوازی پرآذربائیجان کی قیادت کی مشکورہوں۔

تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف کا کہناتھا کہ صدرالہام علیوف کی قیادت میں آذربائیجان کی ترقی قابل تحسین ہے،آذربائیجان کے بانی صدرحیدر علیوف پاکستان کے سچے دوست تھے،پنجاب میں چیلنجز پرقابو پاتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں،شہر صرف سڑکیں نہیں،انسانوں کی ترقی سے منسلک ہوتے ہیں،سماجی اور معاشی اعداد و شمار کیلئے پنجاب اکنامک رجسٹری سروے شروع کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

مریم نواز کا کہناتھا کہ ہاؤسنگ کے شعبے میں اپنی چھت اپنا گھر کا انقلابی منصوبہ شروع کیا گیا،پنجاب میں 2 ہزار دیہاتوں کو جدید سہولیات سےآراستہ کر رہے ہیں، دیہی علاقوں کی ترقی مساوی سہولیات کی فراہمی کیلئے اہم ہے، روابط میں اضافے کیلئے شاہراہوں اور بنیادی ڈھانچے کو ترقی دے رہے ہیں،موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز کو مد نظر رکھتے ہوئے انفرا اسٹرکچر کو ترقی دے رہے ہیں۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Bin_govir Bin_govir
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر امریکا کا دورہ منسوخ کردیا

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی قومی سلامتی کے وزیر بن گویر نے گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر امریکا...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

نیتن یاہو جانتے ہیں کہ باس کون ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس...

pm-shehbaz-sharif and erdogan pm-shehbaz-sharif and erdogan
پاکستان2 گھنٹے ago

عالمی امن کیلئے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت انتہائی اہم ہے، ترک صدر

استنبول (صداۓ سچ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ عالمی امن کیلئے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت...

balochistan balochistan
پاکستان3 گھنٹے ago

بلوچستان حکومت کا شاہراہوں کی سکیورٹی کیلئے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان حکومت نے شاہراہوں کی سکیورٹی کیلئے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل چیف...

dead-body dead-body
پاکستان3 گھنٹے ago

گوادر کے علاقے پانوان کے قریب سے 5 افراد کی لاشیں برآمد، پولیس ذرائع

گوادر (صداۓ سچ نیوز) گوادر کے علاقے پانوان اور گنز کے درمیان پانچ افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں...

tayyip-erdoğan-with-shehbaz-sharif tayyip-erdoğan-with-shehbaz-sharif
پاکستان3 گھنٹے ago

شہبازشریف کی ترک صدرسے ملاقات، تجارت کا حجم 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

استنبول (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے استنبول میں ملاقات کی جس دوران...

erdogan-pm-house erdogan-pm-house
پاکستان3 گھنٹے ago

ایک دوسرے کےساتھ کھڑے رہیں گے’ طیب ایردوان کا شہبازشریف کے ہمراہ پریس کانفرنس میں اعلان

استنبول (صداۓ سچ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے...

imran-bushra imran-bushra
پاکستان3 گھنٹے ago

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قید تنہائی کیس کی سماعت، جیل ریکارڈ طلب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی مبینہ قید...

Sardar-Tanveer-Ilyas-Election-Ticket Sardar-Tanveer-Ilyas-Election-Ticket
پاکستان3 گھنٹے ago

استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا

آزاد کشمیر (صداۓ سچ نیوز) استحکام پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے امیدواروں کا اعلان کر...

Iran-US-Pakistan- Iran-US-Pakistan-
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکہ اور ایران میں مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں ہونے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) العربیہ نے دعویٰ کیاہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 11...

Trending