تازہ ترین
ڈرونز کی موجودگی پر قشم اور اصفہان میں فضائی دفاعی نظام فعال، عوام سڑکوں پر نکل آئے
اصفہان (صداۓ سچ نیوز) ایران نے قشم جزیرے پر چھوٹے ڈرونز دکھائی دینے کے بعد اپنا فضائی دفاعی نظام فعال کر دیا۔
بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اصفہان میں بھی سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر فضائی دفاعی نظام کو حرکت میں لایا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ممکنہ حملوں کی دھمکیوں کے بعد قشم کے شہری بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے جنہوں نے ملکی سلامتی کے حق میں نعرے لگائے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی ریاست سان ڈیاگو میں مسلح افراد کا مسجد پر حملہ، تین افراد ہلاک
حکام کا کہنا ہے کہ صورتِ حال پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے اور دفاعی ادارے مکمل طور پر الرٹ ہیں۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

