تازہ ترین
امریکا کو ایرانی بحری جہازوں کیخلاف ‘بحری قزاقی’ کو ختم کرنا ہوگا، اسماعیل بقائی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کو ایرانی بحری جہازوں کے خلاف ‘بحری قزاقی’ کو ختم کرنا ہوگا۔
برازیلین اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات پاکستانی ثالثوں کے ذریعے جاری ہیں۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم بنیادی طور پر جو چاہتے ہیں وہ ہمارا مطالبہ نہیں بلکہ ہمارے حقوق ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پاک چین برادرانہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
انہوں نے کہا کہ ایران سے امریکی پابندیاں ہٹانا بھی ہمارے مطالبات میں شامل ہے۔
اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ امریکا کو اپنی نیک نیتی کا ثبوت دینا ہوگا، ایران اس وقت امریکا کے نقطہ نظر کا جائزہ لے رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

