پاکستان
جی بی الیکشن: پی ٹی آئی نے بڑا دعویٰ کردیا
پشاور (صدائے سچ نیوز) وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھی تک موصول متعدد فارم 45 کے مطابق پاکستان تحریک انصاف برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔
گلگت بلتستان انتخابات سے متعلق اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں انتخابی عمل کا آخری اور اہم مرحلہ شروع ہو چکا ہے، ووٹ کے تحفظ کا وقت آ گیا ہے۔
گراؤنڈ پر پاکستان تحریک انصاف کی دیگر سیاسی جماعتوں پر برتری واضح ہے،عوام اپنے ووٹ کے تحفظ کے لیے نتائج کے عمل پر نظر رکھیں۔
آج انتخابات کے دوران دیگر سیاسی جماعتوں کے پولنگ کیمپ خالی پڑے رہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

