Connect with us

پاکستان

سینئر پی پی رہنما سیدہ شہلا رضا کی سادات ہاوس گوجرخان آمد، خانوادہ سید نور حسین شاہ سے ملاقات

PPP Leader Syeda Shela Raza and Khalid Nawaz Bobi Visited Sadaat House

گوجر خان (صدائے سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئیر رہنما سابق ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی و موجودہ ممبر قومی اسمبلی سیدہ شہلا رضا اور پیپلز پارٹی راولپنڈی ڈویژن کے سیکرٹری جنرل ملک خالد نواز بوبی کی سادات ہاؤس گوجرخان آمد ، پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئیر رہنما سید شفاعت حسین شاہ اور سید شبیر عباس نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔

اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنما حمید درانی، عبدالرحمن توکلی، راجہ پرویز کیانی، قادر نواز قادری، تنویر اعوان، چوہدری مظہر، اختر اعوان ، بلاول کیانی اور دیگر بھی موجود تھے۔

شرکا سے بات چیت میں محترمہ شہلا رضا نے خانودہ سید نور حسین شاہ کی پیپلز پارٹی سے لازوال وابستگی اور بھٹو خاندان سے محبت کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ پیپلز پارٹی ہی وہ واحد پارٹی ہے جو کارکن کو عزت اور مقام دیتی ہے اور غریب عوام کے حقوق کی بات کرتی ہے۔شہید بھٹو اور بی بی شہید نے اپنی جان اس ملک کے بسنے والے عام عوام کے دے دی مگر عوامی حقوق پر کبھی سودے بازی نہیں کی۔

ڈویثرنل سکریٹری جنرل ملک خالد نواز بوبی نے کہا کہ وہ پی پی پی کا پیغام عوام تک پہنچانے کے لیے اپنی تمام توانائیاں صرف کرہے ہیں اور انشااللہ ہم چیئرمین بلاول بھٹو زرداری صاحب کو عوامی قوت سے وزیراعظم بنا کر دم لیں گے۔ آخر میں تمام شرکا نے بہترین مہمان نوازی پر سادات صاحبان کا شکریہ ادا کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

bangladesh-sheikh-hasinas bangladesh-sheikh-hasinas
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

شیخ حسینہ واجد کی وطن واپسی کا خیر مقدم کرتے ہیں، سزائے موت کے فیصلے پر نظر ثانی بھی ہو سکتی ہے، بنگلا دیش

ڈھاکہ (صداۓ سچ نیوز) بنگلا دیش حکومت نے معزول سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کے وطن واپس آنے کے...

Ambulance Ambulance
پاکستان1 گھنٹہ ago

پشاور، تہکال پایان میں گھر میں آگ لگنے سے میاں بیوی اور 4 بچے جاں بحق

پشاور (صداۓ سچ نیوز) پشاور کے علاقے تہکال پایان میں گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق ہو...

soldiers soldiers
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی فوج کو خطے میں امریکی اڈوں پر زمینی حملہ کرکے امریکی فوجیوں کو یرغمال بنا لینا چاہیے، سابق ایرانی وزیر خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر خارجہ منوچھر متکی نے کہا ہے کہ ایران فوج کو...

missiles-and-drones missiles-and-drones
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کا کویت میں امریکی فوجی اڈے پر میزائل اور ڈرون سے حملہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب  نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے کویت میں واقع علی السالم ائیربیس...

missiles missiles
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایرانی فوج کے اردن کی الازرق ائیر بیس پر ڈرون حملے، امریکی فوج کے مواصلاتی نظام کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اردن کی  الازرق ائیربیس میں امریکی فوج کے...

missile over-hospital-in-ahvaz missile over-hospital-in-ahvaz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران پر تازہ حملے، امریکی میزائل احواز شہر میں کینسر اسپتال کے قریب گرا، روسی میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران پرامریکی میزائل حملوں کی تازہ لہر کے دوران احواز شہر میں شاہد بقائی کینسر اسپتال...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

صدر ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے پر غور شروع کر دیا، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی...

lng-cargo lng-cargo
پاکستان13 گھنٹے ago

پاکستان نےجولائی کیلئے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نےجولائی کیلئے ایل این جی کا ایک اور اسپاٹ کارگو خرید لیا۔ پی ایل...

stick stick
پاکستان13 گھنٹے ago

خاتون ساتھی ورکرکو خواجہ سرا سے تشبیہ دینے پر سرکاری افسر کو جرمانےکی سزا سنادی گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) خاتون ساتھی ورکر کو  خواجہ سرا  سے تشبیہ  دینے پر سرکاری افسر کو 5 لاکھ...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ سے تمام توانائی برآمدات روکنے کی دھمکی دے دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی بحری ناکہ بندی کی بحالی پر ایرانی پاسداران انقلاب نے مشرق وسطیٰ سے تمام...

Trending