پاکستان
گولڑہ شریف: نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ کی شہادت کے سلسلے میں روایتی جلوس حسب سابق برآمد ہوا
اسلام اباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی دارالحکومت کے علاقے گولڑہ شریف گلشن خداداد میںملک اجمل و برادران کے زیر اہتمام نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں دو محرم الحرام کاروایتی جلوس حسب سابق بعدازنمازظہرین ملک اجمل مکان سے شروع ہوکر پیر حسن شاہ کاظمی کے گھر کے باہر نمازمغربین سے قبل پُرامن طور پر اختتام پذیر ہوگیا۔
اس کے اس موقع پر ماتمی سنگت سخی مزمل بادشاہ اور دیگر ماتمی تنظیموں نے نوحہ خوانی اور سینہ کوبی کی۔ اس موقع پر مقررین نےنواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی لازوال قربانی کو اجاگر کیا۔ جلوس کے منتظمین ملک اجمل و برادران نے تمام شرکائے جلوس کا شکریہ ادا کیا۔
آخر میں تمام عزاداران امام حسین علیہ السلام کی لنگر حسینی سے تواضع کی گئی جبکہ عزاداروں اور ماتمی تنظیموں نے ملک اجمل و برادران کی طرف سے گولڑہ شریف میں عزاداری کے فروغ کے حوالے سے خدمات کو سراہا۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

