پاکستان
مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے ، فی کلو 45 روپے اضافہ
پشاور (صداۓ سچ نیوز) عیدالفطر قریب آتے ہی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہونے لگا۔ جس سے مہنگائی کے ستائے عوام کی پریشانی مزید بڑھ گئی۔
پشاورمیں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، ایک ہفتے کےدوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 45 روپے کا اضافہ ہو گیا، پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت 405 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔
دوسری جانب کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ سبزیوں میں 20 سے 30 روپے فی کلو جبکہ پھلوں کی قیمتوں میں بھی 50 روپے تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

