تازہ ترین
ایران آبنائے ہرمز پر اپنی خودمختاری کے استعمال کیلئے کسی اقدام سے خوفزدہ نہیں، ایرانی نائب وزیر خارجہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کا کہنا ہےکہ آبنائے ہرمز پر خودمختاری برقرار رکھنےکے لیے ہم کسی اقدام سے خوفزدہ نہیں، ان اقدامات میں جنگ دوبارہ شروع کرنا بھی شامل ہے۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق کاظم غریب آبادی کا کہنا تھا کہ عمانی ساحل کے قریب جنوبی راستہ کھولنے سے ایران خودمختاری کا استعمال نہیں کر سکےگا، آبنائے ہرمز کے قریب آنے والا کوئی بھی یورپی جہاز ہمارا جائز ہدف ہوگا۔
کاظم غریب آبادی کا کہنا تھا کہ عمان کو آبنائے ہرمز کی مشترکہ نگرانی کی تجویز دی ہے، ایران اپنے حصے کی طرف ہرمز میں بحری آمدورفت کا انتظام کرے، عمان ہرمز میں مخالف سمت کے ایک حصےکی نگرانی کرے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

