تازہ ترین
ایران کا آبنائے ہرمز پر اکیلے کنٹرول نہیں ہوگا، عمان نے مشترکہ مکینزم کی تجویز پیش کردی
مسقط (صداۓ سچ نیوز) عمان نے ایران کو آبنائے ہرمز کے انتظام کے لیے ایک مشترکہ علاقائی مکینزم کی تجویز پیش کی ہے جس کے تحت رضاکارانہ فیس وصول کی جائے گی۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق خلیجی ذرائع نے منگل کو بتایا کہ عمان کی جانب سے پیش کی گئی اس تجویز کو خطے کے ممالک کی حمایت حاصل ہے۔
ذرائع کے مطابق عمانی تجویز کے تحت ایران اس اہم آبی گزرگاہ پر اکیلے کنٹرول حاصل نہیں کرے گا۔
رپورٹ کے مطابق یہ تجویز آبنائے ملاکا کے ماڈل پر مبنی ہے جہاں اس آبی راستے کو استعمال کرنے والے ممالک اور ادارے رضاکارانہ طور پر فیس ادا کرتے ہیں، جس سے جہاز رانی، ماحولیاتی تحفظ اور ریسکیو کارروائیوں کے اخراجات پورے کیے جاتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

