تازہ ترین
پاسدار ان انقلاب کی ایران کی مغربی سرحد پر کارروائی، امریکی اسلحے کی بڑی کھیپ پکڑنے کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے ملک کے مغربی سرحدی علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے امریکی اسلحے کی ایک بڑی کھیپ قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ اسلحہ عراقی کردستان سے ایران کے صوبے کردستان کے شہر بانہ منتقل کیا جا رہا تھا جہاں ایرانی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کی۔
یہ بھی پڑھیں: 3 ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی توڑتے ہوئے ایران پہنچ گئے
پاسداران انقلاب کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر کے مطابق شمالی عراق میں موجود مبینہ طور پر امریکا اور اسرائیل کے لیے کام کرنے والے مسلح گروہ ایران میں جدید امریکی اسلحہ اور گولہ بارود منتقل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

