Connect with us

تازہ ترین

3 ایرانی آئل ٹینکر امریکی ناکہ بندی توڑتے ہوئے ایران پہنچ گئے

strait of hormuz

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مزید 3 ایرانی آئل ٹینکرز نے امریکی بحری ناکہ بندی عبور کرلی ہے۔

سیٹلائٹ ڈیٹا کے مطابق ان ٹینکرز کو ایران کی آئل اسٹوریج میں شامل کر لیا گیا ہے،  جس کے نتیجے میں ایران کی تیل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے۔

آئل شپمنٹ کی نگرانی کرنے والی کمپنی ٹینکر ٹریکرز کے مطابق تینوں ٹینکرز نے ناکہ بندی توڑنے کے لیے مختلف حکمت عملیاں اپنائیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: ایران جنگ کے آغاز سے اب تک 6 ہزار سے زائد جاسوس اور غدار گرفتار کیے جاچکے، ایرانی پولیس چیف

ایک ٹینکر نے اپنا خودکار ٹریکنگ سسٹم بند کر دیا، دوسرے ٹینکر پر ایرانی پرچم کی جگہ  روسی پرچم لہرایا گیا، جبکہ تیسرے نے عمان کے ساحلی راستے کا استعمال کیا۔

یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ایرانی بندرگاہوں پر امریکی بحری ناکہ بندی کو ایک ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔

امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کئی بار دعویٰ کر چکے ہیں کہ خارگ جزیرے پر ایران کی تیل ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے تاہم ٹینکر ٹریکرز کی نگرانی کے مطابق ایران کے پاس اب بھی ایک ماہ سے زائد کا عرصے تک تیل ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

new-york-mayor new-york-mayor
تازہ ترین2 منٹس ago

میئرنیویارک ظہران ممدانی کی سان ڈیاگو میں اسلامک سینٹرپر فائرنگ کی مذمت

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) میئر نیویارک ظہران ممدانی نےسان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر پر فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت...

Putin-Xi Jinping Putin-Xi Jinping
تازہ ترین8 منٹس ago

ماسکو اور بیجنگ کسی ملک کیخلاف اتحاد نہیں بنا رہے، ولادیمیر پیوٹن کا شی جن پنگ سے آج ملاقات سے قبل بیان

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے چین روانگی سے قبل اپنے بیان میں کہا ہے کہ روس...

ipp-flag ipp-flag
پاکستان26 منٹس ago

اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں استحکام پارٹی پاکستان سے ہاتھ ملالیا

گلگت بلتستان (صداۓ سچ نیوز) اسلامی تحریک پاکستان نے گلگت بلتستان کے الیکشن میں استحکام پارٹی پاکستان سے ہاتھ ملالیا۔ ...

ismail baqar qalibaf ismail baqar qalibaf
پاکستان34 منٹس ago

ایران کا امریکا کو دوٹوک جواب، پابندیاں ختم کرنے، منجمد اثاثوں کی بحالی کا مطالبہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا کی تازہ تجاویز کا جواب ثالث پاکستان کے...

shahbaz sharif and qatar pm shahbaz sharif and qatar pm
پاکستان39 منٹس ago

وزیراعظم کا قطری ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون اور مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا  قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم آل ثانی ...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار تھے، تاہم مختلف ممالک کی درخواست پرکارروائی روک دی ہے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے حوالے سے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ ایران...

پاکستان10 گھنٹے ago

27 ویں برسی عون محمد رضوی شہید

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) 24مئی 2026 بروز اتوار بمقام مرکزی امام بارگاہ G-6/2 اسلام آباد میں پی ٹی وی...

israel-palestine israel-palestine
تازہ ترین14 گھنٹے ago

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیلئے سزائے موت کا امتیازی قانون نافذ کردیا

غزہ (صداۓ سچ نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے کے فلسطینیوں کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات میں سزائے موت کا خصوصی...

Anmol alias Pinky Anmol alias Pinky
پاکستان14 گھنٹے ago

انمول عرف پنکی کے 9 منشیات مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ کالعدم قرار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کی سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے 9 مقدمات میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی جانب سے...

us-iran-talks us-iran-talks
تازہ ترین14 گھنٹے ago

ایران نے ترمیم شدہ 14 نکاتی مسودہ پاکستان  کے ذریعے امریکہ کو بھجوا دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) خطے میں قیام امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں...

Trending