تازہ ترین
امریکا سے 6500 ٹن فوجی سازوسامان گزشتہ روز اسرائیل پہنچا، اسرائیلی وزارت دفاع
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روزامریکا سے 6,500 ٹن فوجی سازوسامان اسرائیل پہنچ گیا۔
وزارت دفاع کے مطابق دو کارگو جہاز اور متعدد طیارے یہ سازوسامان لے کر آئے، جس میں گولہ بارود، بکتر بند گاڑیاں اور دیگر فوجی آلات شامل ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ حیفا اور اشدود کی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہونے والے جہازوں میں ’ہزاروں فضائی اور زمینی گولہ بارود، فوجی ٹرک، بکتر بندگاڑیاں اور اضافی سامان‘ موجود تھا۔ یہ 6500 ٹن سازوسامان ٹرکوں کے ذریعے ملک بھر میں مختلف فوجی اڈوں تک منتقل کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: شمالی اسرائیل میں حزب اللہ کا ڈرون حملہ، 12 اسرائیلی فوجی زخمی
اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق 28 فروری کو ایران کے ساتھ جنگ کے آغاز کے بعد سے اب تک 403 پروازوں اور 10 جہازوں کے ذریعے اسرائیل کو ایک لاکھ 15 ہزار 600 ٹن سے زائد فوجی سازوسامان فراہم کیا جا چکا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان9 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

