Connect with us

پاکستان

ایم کیو ایم رہنما زاہد ملک کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے مؤقف کی حمایت، پیپلز پارٹی پر سیاسی حسد کا الزام

Zahid Malik

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) ایم کیو ایم کے مرکزی رہنما اور تحریک صوبہ پوٹھوہار کے کنوینر زاہد ملک نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے پنجاب سے متعلق مؤقف کی مکمل تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وزیراعلیٰ پنجاب پر تنقید کرکے سندھ اور کراچی میں اپنی بدترین گورننس کو چھپانا چاہتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو سیاسی حسد کے بجائے اپنے صوبے میں کارکردگی دکھانی چاہیے۔ ’’جنہوں نے سندھ کو موئن جو دڑو اور ہڑپہ بنا دیا ہے، انہیں پنجاب کی ترقی ہضم نہیں ہو رہی،‘‘ زاہد ملک نے کہا۔

انہوں نے سوال اٹھایا کہ سندھ کے غریب ہاریوں کا پانی حکمران طبقے کی زمینوں کو کیوں دیا جا رہا ہے؟ اور شاہراہِ بھٹو ایک ہی سیلابی ریلے میں کیوں بہہ گئی؟ پیپلز پارٹی اس کا جواب کیوں نہیں دیتی؟

زاہد ملک کا کہنا تھا کہ سندھ اور کراچی کے عوام کو درپیش مسائل کا جواب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے نہیں بلکہ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے دینا ہے، جو اپنی ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین37 منٹس ago

جو اختیار میں نہیں، اس کا غم کیوں؟

تحریر: نثار حسین زندگی کا شاید سب سے بڑا مغالطہ یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنی زندگی...

Minab School Minab School
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

میناب اسکول پر امریکی حملہ مصنوعی ذہانت کی غلط معلومات کا نتیجہ تھا، رپورٹ

میناب (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے اسکول پر امریکی حملے سے متعلق ایک نئی رپورٹ...

Faizabad Faizabad
پاکستان1 گھنٹہ ago

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ، فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

جنرل اسمبلی، درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا، ہال خالی ہوگیا

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران درجنوں...

Shahbaz-UN Shahbaz-UN
پاکستان2 گھنٹے ago

وزیراعظم کی یواین کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، عالمی و علاقائی امور پر گفتگو

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) نیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اہم...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا کو جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کھولنے کا 7 روزہ پلان پیش کر دیا، عباس عراقچی

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے امریکا کو جنگ کے...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہے کہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں، ایرانی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے سپریم...

u-s--china-relations u-s--china-relations
تازہ ترین2 گھنٹے ago

چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ تجارتی انتظام پر اتفاق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ...

plane plane
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی پابندیاں، یو اے ای نے ایرانی ائیرلائنز کی پروازیں معطل کردیں

ابوظہبی (سداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایرانی ائیرلائنز کی جانب...

US Senator US Senator
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ریپبلکن ارکان ایران کیخلاف جنگ کی مخالفت کریں، امریکی سینیٹر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے ریپبلکن ارکان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے حلقوں کے...

Trending