Connect with us

اوورسیز پاکستانیز

اوورسیز پاکستانیز کنونشن کی کامیابی کا سہرا چیئرمین او پی ایف سید قمر رضا نقوی کے سر ہے

Syed Qamar Raza Naqvi Chairman OPF

لندن (صدائے سچ نیوز) لندن میں اوورسیز پاکستانیوں کا کامیاب کنونشن کا سہرا چیئرمین اوورسیز پاکستانیز فائونڈیشن سید قمر رضا نقوی کے سر ہے۔

اوور سیز پاکستانیوں کے مسائل کے خاتمے کے حوالے سے ان کی خدمات لائق تحسین ہیں، ان خیالات کا اظہار چیئرمین اوورسیز پاکستانی کمیونٹی سید شجر عباس اور برطانیہ میں مقیم معروف کاروباری شخصیت راجا ہارون حفیظ نے مشترکہ بیان میں کیا۔

Raja Haroon Hafeez
معروف کاروباری شخصیت راجا ہارون حفیظ

ان کا کہنا تھا کہ اوورسیز پاکستانی اربوں ڈالر کا غیر ملکی زرمبادلہ پاکستان بھیجتے ہیں لیکن اس کے باوجود ماضی میں انہیں ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہے لیکن سید قمر رضا نقوی کے بطور چیئرمین اوور سیز پاکستانیز فائونڈیشن چارج سنبھالنے کے بعد اوورسیز پاکستانیوں کو خصوصی اہمیت دی جا رہی ہے اور ان کے مسائل کے حل کیلئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

اس حوالے سے او پی ایف انتظامیہ کو بھرپور طریقے سے متحرک کر دیا گیا ہے۔ سید قمر رضا نقوی کا ہر وقت اوورسیز پاکستانیوں سے رابطے میں رہنا، ان کے مسائل کے حل کیلئے چوبیس گھنٹے کام کرناپاکستانی تاریخ کا روشن باب ہے۔

حالیہ اوورسیز کنونشن جس میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیراوور سیز پاکستانی چوہدری سالک حسین سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی اور اوور سیز ہاکستانیوں کے برائے راست مسائل سنے اور ان کے حل کیلئے عمل اقدامات اٹھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

یہ اوورسیز پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی کامیابی ہے، وہ کافی عرصہ سے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اجاگر کر رہے تھے لیکن اب سید قمر رضا نقوی کی بے لوث دیانتدار قیادت کی بدولت لوگوں کے سالہا سال سے جائیدادوں پر قبضوں کے خاتمے کیلئے عملی اقدامات کیئے جارہے ہیں جس پر او پی ایف انتظامیہ مبارک باد کی مستحق ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Israeli-airstrikes Israeli-airstrikes
تازہ ترین9 گھنٹے ago

اسرائیلی جنگی طیاروں کے شام میں فوجی ہوائی اڈے پر فضائی حملے

ادلب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی جنگی طیاروں نے شمالی شام کے صوبے ادلب کے مشرقی دیہی علاقے میں واقع ایک...

supreme-court, imran khan supreme-court, imran khan
پاکستان10 گھنٹے ago

سپریم کورٹ کا بانئ پی ٹی آئی کو شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانئ پی ٹی آئی کا تمام میڈیکل ریکارڈ طلب کرتے...

Abbas Iraqchi Abbas Iraqchi
تازہ ترین10 گھنٹے ago

دشمن کی غیر مشروط ہتھیار ڈالوانے کی امید پوری نہ ہوسکی، ایران فاتح بن کر ابھرا ہے، عباس عراقچی

تہران (صداۓ سچ نیوز) تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ ایران نے...

plane plane
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکا میں بھارتی تارکینِ وطن کیخلاف کریک ڈاؤن، 4,800 سے زائد ڈی پورٹ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت گیر امیگریشن پالیسی کے تحت تارکینِ وطن کے خلاف بڑے...

parliment parliment
پاکستان10 گھنٹے ago

اسلام آباد میں موسلادھار بارش، پارلیمنٹ ہاؤس کی چھتیں ٹپکنے لگیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں موسلادھار بارش کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کی مختلف چھتیں ٹپکنے لگیں، جس...

IRGC IRGC
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکیوں سے بات چیت نہیں ہورہی، ان کے پاس شکست ماننے اور شرائط قبول کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاسداران انقلاب بریگیڈیئر جنرل حسین محبی کا کہنا ہے کہ امریکیوں سےکسی قسم کی بات...

Trump Trump
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ایران جنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف مزید گرادیا

ایران جنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف مزید گرادیا۔ برطانوی خبرایجنسی رائٹرز اور اِپسوس کےسروے کےمطابق...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین11 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے میں توسیع کے حوالے سے غیریقینی صورتحال برقرار ہے، جس کے باعث...

former-congressman، trump former-congressman، trump
تازہ ترین11 گھنٹے ago

امریکی حکام ایران کیخلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کے امکان پر گفتگو کر رہے ہیں، سابق رکنِ کانگریس کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا کی سابق رکنِ کانگریس مارجوری ٹیلر گرین نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن میں حکام...

aircraft-destroyed aircraft-destroyed
تازہ ترین11 گھنٹے ago

امریکا اور اسرائیل کے حملوں میں 100 ایرانی طیارے تباہ ہوئے،کوشش ہے مواصلات کا تباہ انفرا اسٹرکچر جلد بحال کیا جائے، ایرانی وزیر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی وزیر برائے مواصلات فرازانے صادق نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملوں...

Trending