پاکستان
پاکستان کی بھارت کیلئے فضائی حدود بندش میں مزید توسیع
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پاکستان نے بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود بندش میں مزید توسیع کر دی۔
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش سے متعلق نیا نوٹم جاری کر دیا۔
جاری کردہ نوٹم کے مطابق پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی بندش میں 23 دسمبر تک توسیع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں دبئی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ
بھارتی مسافر اور ملٹری طیاروں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود بند رہے گی۔ پاکستان نے بھارت کے لیے 23 اپریل 2025 سے فضائی حدود بند کر رکھی ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کی فضائی حدود بندش کے باعث بھارتی ایئرلائنز کو اربوں روپے کا نقصان ہوچکا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

