Connect with us

تازہ ترین

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں 11 پاکستانی یرغمال، اہلِ خانہ کی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے فوری مدد کی اپیل

somali

موغادیشو (صداۓ سچ نیوز) صومالی بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال  11 پاکستانیوں کے خاندانوں نے حکومت سے فوری مدد کی اپیل کی ہے۔

ذرائع کے مطابق یرغمالیوں میں کراچی سے تعلق رکھنے والے سید حسین یوسف، کاشف عمر، یاسر خان اور امین بن شمس بھی شامل ہیں۔ اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ 21 اپریل کے بعد سے ان سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہو سکا۔

متاثرہ خاندانوں کے مطابق جہاز کے مالک نے مبینہ طور پر تاوان ادا کرنے سے انکار کر دیا ہے، جس کے باعث صورتحال مزید پیچیدہ ہو گئی ہے۔

یرغمالیوں کے اہلِ خانہ نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے اپیل کی ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اور ان کے پیاروں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنایا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: خطے میں شرمناک ناکامی کے بعد امریکا نیا محاذ کھول رہا ہے،ایرانی سپریم لیڈر

اہلیہ یاسر خان نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری مداخلت کرے، جبکہ کاشف عمر کی اہلیہ نے یرغمالیوں کی بازیابی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دینے اور ایک فوکل پرسن مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے، جو متاثرہ خاندانوں سے مسلسل رابطے میں رہے۔

خاندانوں کا کہنا ہے کہ ان کے پیاروں کی محفوظ واپسی ہی ان کی اولین ترجیح ہے اور حکومت کو اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

rain-pakistan rain-pakistan
پاکستان10 منٹس ago

آئندہ 24گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24گھنٹے کے دوران تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ...

Imran Khan’s Imran Khan’s
پاکستان14 منٹس ago

10اگست کو عمران خان کے طبی معائنےکی رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل بورڈ نے اینگزائٹی لیول تھری پلس قرار دیا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) اڈیالہ جیل میں 10 اگست کو بانی پی ٹی آئی  عمران خان کے طبی معائنے کی...

Fatah-4 Cruise Missile Fatah-4 Cruise Missile
پاکستان27 منٹس ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے مقامی طور پر تیار کیے گئے ’فتح 4‘ گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی...

department of digital media department of digital media
پاکستان36 منٹس ago

پاکستان امن و استحکام کے پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، مقررین کا مکالمہ، سفارتکاری اور ذمہ دارانہ ابلاغ پر زور

لاہور(صداۓ سچ نیوز) مقررین نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام، علاقائی تعاون اور مختلف اقوام...

Asif-Zardari Asif-Zardari
پاکستان58 منٹس ago

صدر آصف زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری  جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے نواز دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر آصف زرداری نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو نشان امتیاز سے...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان3 گھنٹے ago

سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ  آج رات پشاور پہنچے گا

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا چار مارچ کو لکی مروت...

bilawal bilawal
پاکستان4 گھنٹے ago

بلاول بھٹو کی مختلف پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں، سیاسی و تنظیمی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے مختلف پارٹی رہنماؤں نے الگ الگ ملاقاتیں...

Crude Oil Crude Oil
تازہ ترین4 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر، خام تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا

مشرق وسطیٰ سے خام تیل کی ترسیل بہتر ہونے کے بعد عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں...

Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General Ishaq-Dar-&-UN-Secretary-General
پاکستان4 گھنٹے ago

یواین سیکرٹری جنرل کی پاکستان آمد، تمام مسائل مذاکرات سے حل کرنے پر زور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اسلام آباد میں...

gold-rates gold-rates
پاکستان4 گھنٹے ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کا آج کیا ریٹ رہا؟

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک...

Trending