تازہ ترین
ایران کے میزائل، ڈرونز کی صنعتی صلاحیت کو90 فیصد تک نقصان پہنچا ہے، سینٹ کام
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کے میزائل، بحریہ اور ڈرونز کی صنعتی صلاحیت کو 90 فیصد تک نقصان پہنچانے کا دعویٰ کردیا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے سینیٹ آرمڈ سروسز کمیٹی میں بیان دیا ہے کہ جنگ کے دوران ایران کے میزائل، بحریہ اور ڈرونز کی صنعتی صلاحیت کو تقریباً 90 فیصد تک نقصان پہنچا ہے۔
ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ ایران کا خطرہ کافی حد تک کم ہو چکا ہے، وہ اب خطے کے شراکت داروں یا امریکا کو اس انداز میں دھمکیاں نہیں دے سکتا جیسے پہلے دے سکتا تھا۔
انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ایران کو نمایاں طور پر کمزور کر دیا گیا ہے، وہ جنگ سے پہلے والی اپنی بحریہ کی صلاحیت ایک نسل تک دوبارہ حاصل نہیں کرسکے گا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

