Connect with us

پاکستان

بانی کی ہدایات ہیں سٹریٹ موومنٹ کا چلانا سہیل آفریدی کی ذمہ داری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

Gohar-Ali-Khan

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  آئینی کورٹ نے آج ہمیں بہت مایوس کیا،  جب آئینی عدالت بنی تھی تو ہمارے بڑے تحفظات تھے،  آج آئینی عدالت کو مداخلت نہیں کرنا چاہیے ۔

بیرسٹر گوہر کا کہناتھا کہ بانی کی ہدایات ہیں سٹریٹ موومنٹ کا چلانا سہیل آفریدی کی ذمہ داری ہے،کسی طرف بھی دراڑنہیں ہونی چاہیے ورنہ عوام کو نقصان ہو گا، ہم احتجاج میں کوئی راستہ نہیں بند کریں گے توڑ پھوڑ نہیں کریں گے، ہم نے جہاں  بھی آنا ہوا ضرور آئیں گے،  انتشارکہیں نہیں ہو گا امن و امان ہو گا یہ ہماری سیاسی جدوجہد ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کا کہناتھا کہ ہمارے لانگ مارچ میں راستے چلتے رہیں گے،  نہ کوئی ایمبولنس رکے گی نہ کوئی گاڑی رکے گی،  ہم صرف انصاف مانگ رہے ہیں کیونکہ ہمیں انصاف نہیں ملا، نہ پارلیمان نے انصاف دیا نہ عدالت سےانصاف ملا، سب سے پہلے پاکستان، امن وامان کی ذمہ داری ہم سب کی ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے سے امید ہے بانی کو علاج،ٹیسٹ کیلئے ہسپتال منتقل کیا جائےگا، بانی پی ٹی آئی کے میڈیکل بورڈ میں انکے خاندان کے فرد کو شامل کیا جائے،بانی کے علاج اور میڈیکل بورڈ سے متعلق معاملہ سادہ طریقے سے حل ہو سکتا تھا، بانی کے علاج کا معاملہ حل ہو جائے تو15 ماہ سے جاری تشویش ختم ہو سکتی ہے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Federal-Constitutional-Court Federal-Constitutional-Court
پاکستان7 گھنٹے ago

حتمی عدالتی فیصلوں پر دوبارہ مقدمہ بازی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وفاقی آئینی عدالت

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے کہا ہے کہ حتمی عدالتی فیصلوں پر دوبارہ مقدمہ بازی کی اجازت...

imran-khan-bushra-nikah-case imran-khan-bushra-nikah-case
پاکستان7 گھنٹے ago

پمز کی میڈیکل ٹیم کا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی...

Iranian Military Iranian Military
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکی صدر نے ایران کیخلاف نئی مہم جوئی کی تو جنگ کا دائرہ وسیع ہوجائے گا، ترجمان ایرانی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کے...

Abbas araqchi Abbas araqchi
تازہ ترین7 گھنٹے ago

جے ڈی وینس کا خط مثبت پیشرفت ہے، فی الحال امریکی حکام کے ساتھ ملاقات زیرِ غور نہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کے ساتھ بات چیت شروع...

uae-gold-rate uae-gold-rate
پاکستان9 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں 10 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ...

taxila taxila
پاکستان9 گھنٹے ago

ٹیکسلا: پولیس تشدد سے نوجوان جاں بحق، ورثاء کا احتجاج

ٹیکسلا واکینٹ (بیورو چیف مشتاق حسین نقوی + سید ہادی عمران نمائندہ خصوصی) ٹیکسلا خانپور روڈ گانگو چک پوسٹ کے...

Iran’s Supreme Leader Iran’s Supreme Leader
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایرانی سپریم لیڈر کا فوج کو دشمن کی کسی بھی دھمکی کا فوری اوربھرپور جواب دینے کا حکم، خبرایجنسی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے فوج کو دشمن کی کسی بھی دھمکی کا فوری...

US-Iran Agreement. US-Iran Agreement.
تازہ ترین16 گھنٹے ago

امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کیلئے آج دوحہ میں مذاکرات ہونگے

دوحہ (صداۓ سچ نیوز) سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا ایران معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے آج...

us-iran us-iran
برطانیہ اور یورپ16 گھنٹے ago

ایران امریکا جنگ یورپ پر بھاری، اربوں ڈالر کے اضافی اخراجات کا سامنا

ایران امریکا تنازع کے اثرات یورپی معیشت پر بھی پڑنے لگے،گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران یورپ کو 112 ارب ڈالر...

Saudi Arabia Oil Saudi Arabia Oil
پاکستان16 گھنٹے ago

پاکستان میں سعودیہ کو ٹیکس فری تیل ذخیرہ کرنے کی پیشکش

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے سعودی کمپنیوں کو ٹیکس نیوٹرل بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کے تحت ملک میں تجارتی...

Trending