Connect with us

پاکستان

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

rain-pakistan

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی کردی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور شمال مشرقی بلوچستان میں بھی چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، جبکہ ملک کے دیگر جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔

موسلادھار بارش کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے اور زیرآب آنے کا خدشہ ہے۔

لاہور، اوکاڑہ، قصور، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، ساہیوال، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ میں بھی اربن فلڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

دیر، چترال، سوات، ملاکنڈ، ایبٹ آباد، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، اسلام آباد، راولپنڈی اور ڈیرہ غازی خان میں طغیانی کا خطرہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں، گلگت بلتستان، مری اور آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے سے بھی خبردار کیا ہے۔

موسلادھار بارش، ژالہ باری، آندھی اور آسمانی بجلی کے باعث کمزور تعمیرات کو نقصان پہنچنے کا بھی خطرہ ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

PIMS Fire PIMS Fire
پاکستان1 گھنٹہ ago

سانحہ پمز کا مقدمہ 22 روز بعد بھی درج نہ ہوسکا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) سانحہ پمز اسپتال کی ایف آئی آر 22 روز گزرنے کے بعد بھی درج نہ...

rain-pakistan rain-pakistan
پاکستان1 گھنٹہ ago

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ...

Houthi Houthi
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکی حکام اور حوثیوں کے درمیان گزشتہ ہفتے عمان میں خفیہ ملاقات ہوئی، خبر ایجنسی

مسقط (صداۓ سچ نیوز) غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر امریکی حکام...

lwmc-suthra-punjab lwmc-suthra-punjab
پاکستان2 گھنٹے ago

فتح جنگ، ستھرا پنجاب کے دعوے دھرے کے دھرے، شہر میں کچرے کے ڈھیر برقرار

فتح جنگ (صداۓ سچ نیوز) فتح جنگ میں ستھرا پنجاب کے دعووں کے باوجود صفائی کی صورتحال پر سوالات اٹھنے...

Khurram Jaffarani visits Aghosh Home Khurram Jaffarani visits Aghosh Home
پاکستان2 گھنٹے ago

خرم جعفرانی کا آغوش ہومز کا دورہ، خصوصی یتیم بچیوں کے لیے علیحدہ گھر کے قیام میں تعاون کی یقین دہانی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) معروف سماجی و فلاحی شخصیت اور ایڈ پلس آئی ایم سی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو...

Samarkand Olympiad Samarkand Olympiad
پاکستان2 گھنٹے ago

سمرقند اولمپیاڈ، پاکستان کا اسرائیل کیخلاف شطرنج میچ کا بائیکاٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نے 46 ویں فائیڈ ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں اسرائیل کے خلاف میچ کا...

Gohar-Ali-Khan Gohar-Ali-Khan
پاکستان5 گھنٹے ago

بانی کی ہدایات ہیں سٹریٹ موومنٹ کا چلانا سہیل آفریدی کی ذمہ داری ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

Petroleum dealers Petroleum dealers
پاکستان5 گھنٹے ago

پیٹرولیم ڈیلرز کا ریلیف اسکیم کے طریقے پر اعتراض، اسکیم پر پیٹرول دینے سے انکار

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ریلیف اسکیم کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کرتے...

gold-price gold-price
پاکستان5 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان میں دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل...

Gaza-building-collapse Gaza-building-collapse
تازہ ترین5 گھنٹے ago

غزہ میں خستہ حال عمارت گرنے سے بچوں سمیت 20 فلسطینی جاں بحق

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ خستہ حال عمارت گرنے سےبچوں سمیت 20فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔...

Trending