پاکستان
کراچی، پیٹرول مہنگا بیچنے پر شہریوں کا پمپ پر دھاوا، توڑ پھوڑ اور تشدد
کراچی (صداۓ سچ نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کے اعلان کے باوجود کراچی کے ایک پیٹرول پمپ پر نئی قیمتوں کا اطلاق نہ کرنے پر شہری مشتعل ہو گئے۔
پولیس کے مطابق سرجانی ٹاؤن میں واقع پیٹرول پمپ پر شہریوں نے دھاوا بول دیا، ملازمین پر تشدد کیا اور پمپ کی املاک کو نقصان پہنچایا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پیٹرول پمپ انتظامیہ کی جانب سے اضافی قیمت پر پیٹرول فروخت کیا جا رہا تھا، جس پر شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی۔
واقعے کے بعد پیٹرول پمپ انتظامیہ نے پولیس سے رابطہ کیا، جبکہ سرجانی پولیس نے درخواست موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
پاکستان3 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

