Connect with us

تازہ ترین

ایران کا امریکہ کو سخت جواب، 8 طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

f-15

تہران (صداۓ سچ نیوز) مشرق وسطیٰ جنگ میں ایران کی جانب سے امریکہ کو سخت جواب دینے کا سلسلہ جاری ہے اور امریکی فوج کو اب تک کا سب سے بڑا دھچکا  لگاہے،  ایک دن میں امریکا کے 8طیارے تباہ ہوئے یا انہیں ناقابل تلافی نقصان پہنچا  تاہم  امریکا نے دو لڑاکا طیارے تباہ ہونے کی تصدیق کردی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق  پاسداران انقلاب نے اے 15 طیارے کو ایرانی حدود میں مار گرایا ، ریسکیو مشن پر آنے والا اے10   طیارہ بھی ایرانی دفاعی نظام کا نشانہ بنا ،  ایک اور اےٹین طیارہ کویت میں کریش لینڈنگ کے بعد تباہ ہوگیا ، کویت میں ہوائی اڈے پر کھڑا چنوک ہیلی کاپٹر بھی ڈرون حملےمیں تباہ ہوا ۔  دو ہیلی کاپٹر ایران میں ریسکیو مشن کے دوران فائرنگ کا نشانہ بنے ۔ ایک امریکی ایف سولہ طیارے نے عراق میں  اور کے سی ون تھرٹی فائیو  ٹینکر طیارے نے اسرائیل میں ہنگامی لینڈنگ کی ۔

ایرانی فوج نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کے طیاروں کا مقابلہ کرنے کیلئے نیا دفاعی نظام نصب کردیا،امریکی طیاروں کو گرانے کیلئے نئے دفاعی نظام کا استعمال کیا،ہم اپنی فضائی حدود کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیں گے۔ 

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

afghan-taliban afghan-taliban
پاکستان47 سیکنڈز ago

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان ترجمان کے بیان کو گمراہ کن اور من گھڑت قرار دے دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت اطلاعات نے افغان طالبان ترجمان کے بیان کو گمراہ کن اور من گھڑت قرار...

trump trump
تازہ ترین9 منٹس ago

امریکی صدر  کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعوی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعوی کرتے...

shehbaz-sharif-with-Saudi-Delegation shehbaz-sharif-with-Saudi-Delegation
پاکستان14 منٹس ago

شہباز شریف سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات ، سرمایہ کاری کے فروغ پر گفتگو

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے اعلیٰ سطح کے سعودی کاروباری وفد نے ملاقات کی ، جس دوران...

Eid-Millad-security Eid-Millad-security
پاکستان19 منٹس ago

عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اسلام آباد میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر اسلام آباد میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات مکمل کرلیے گئے...

gold-price gold-price
پاکستان25 منٹس ago

سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

پاکستان اور عالمی منڈی میں چار دن مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں آج کمی دیکھنے میں آئی...

taliban-fighter taliban-fighter
تازہ ترین30 منٹس ago

افغانستان میں 11 طالبان جنگجوؤں کو فوجی اڈے کے باورچی نے کھانے میں زہر دے دیا

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے صوبہ بادغیس میں گزشتہ رات ایک فوجی اڈے پر 11...

trump_1 trump_1
تازہ ترین10 گھنٹے ago

دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار کیا تھا، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے میرے ایک بیٹے...

uk-visa uk-visa
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ٹرمپ انتظامیہ کا پناہ کی درخواست دینے والے غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے پناہ کی درخواست دینے والے دو لاکھ غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کرنے کا...

crackdown-arrests-foreign-nationals crackdown-arrests-foreign-nationals
پاکستان10 گھنٹے ago

اسلام آباد میں ایف آئی اے کا کال سینٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن ، مزید 50 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد میں کال سینٹرز کے خلاف کریک...

Trending