Connect with us

تازہ ترین

ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی بھانجی بیٹی سمیت امریکا میں گرفتار

qasim sulami

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی بھانجی حمیدہ سلیمانی افشار کو امریکا میں گرفتار کرلیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق  شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کی بھانجی حمیدہ سلیمانی اور ان کی بیٹی کو گرین کارڈ منسوخی کے بعد حراست میں لیا گیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ حمیدہ سلیمانی اور ان کی بیٹی امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ کی حراست میں ہیں۔

دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  حمیدہ سلیمانی افشار امریکیوں پر حملوں کی حمایت کرنے والی رجیم کی حمایتی تھیں۔

مارکو روبیو کے مطابق حمیدہ سلیمانی امریکا کو عظیم شیطان کہنے والی رجیم کی کھلے عام حمایت کرتی تھیں۔

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ حمیدہ سلیمانی افشار اور ان کی بیٹی کا گرین کارڈ منسوخ کر دیا ہے، دونوں امریکا سے بے دخلی کے لیے اب آئس ایجنٹس کی حراست میں ہیں،  ٹرمپ انتظامیہ امریکا کو دہشت گرد حکومتوں کے حمایتیوں کی آماجگاہ نہیں بننے دے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

trump_1 trump_1
تازہ ترین8 گھنٹے ago

دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کے سنگین نتائج سے خبردار کیا تھا، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی دفاعی حکام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران نے میرے ایک بیٹے کو قتل کرنے کی کوشش کی، نیتن یاہو کا دعویٰ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے میرے ایک بیٹے...

uk-visa uk-visa
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ٹرمپ انتظامیہ کا پناہ کی درخواست دینے والے غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے پناہ کی درخواست دینے والے دو لاکھ غیرملکیوں کے ویزے منسوخ کرنے کا...

crackdown-arrests-foreign-nationals crackdown-arrests-foreign-nationals
پاکستان8 گھنٹے ago

اسلام آباد میں ایف آئی اے کا کال سینٹرز کیخلاف کریک ڈاؤن ، مزید 50 غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد میں کال سینٹرز کے خلاف کریک...

us-dollar us-dollar
پاکستان9 گھنٹے ago

مالی سال کے پہلے ماہ کے دوران حکومت نے 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کے غیرملکی قرضے لیے

موجودہ مالی سال کےپہلےماہ جولائی 2026 کےدوران حکومت کو 76 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سےزائد کی بیرونی مالی معاونت موصول...

xi jing ping xi jing ping
تازہ ترین9 گھنٹے ago

چینی صدر نے فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 4 اصول بتادیے

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی صدرشی جن پنگ نے فلسطین کا مسئلہ حل کرنے کے لیے 4 اصول بتادیے۔ چینی...

irgc irgc
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکا کا پاسداران انقلاب کے اہم رہنماؤں کی معلومات دینے پر انعام کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے پاسداران انقلاب کے اہم رہنماؤں کی معلومات دینے پر انعام کا اعلان کردیا۔ امریکی...

trump, jolani trump, jolani
تازہ ترین9 گھنٹے ago

47 برس بعد شام دہشتگردی کی سرپرستی کرنیوالی ریاستوں کی فہرست سے خارج

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے تقریباً 47 برس بعد شام کو دہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاستوں کی...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ایران کیخلاف اقتصادی جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز سے تیل کا ایک قطرہ بھی گزرنے نہیں دیں گے، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) آبنائے ہرمز اور بحری گزرگاہوں سے متعلق ایران اور عمان کے درمیان بات چیت آج ہوگی۔...

Asim-Munir-&-mohsin-naqvi Asim-Munir-&-mohsin-naqvi
پاکستان9 گھنٹے ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران مکمل، کشیدگی میں مزید اضافے کی روک تھام، آبنائے ہرمز کھولنے پر تفصیلی تبادلہ خیال

تہران (صداۓ سچ نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران کا اہم دورہ مکمل کرلیا،دورے کے دوران فیلڈ مارشل...

Trending