تازہ ترین
فضائی دفاعی نظام سے جدید اے 10 لڑاکا طیارے کو نشانہ بنایا، ترجمان خاتم الانبیا
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی مشترکہ ملٹری کمانڈ خاتم الانبیا کے ترجمان نے کہا ہے کہ جمعے کو امریکی لڑاکا طیارہ مار گرانے کے لیے نیا فضائی دفاعی نظام استعمال کیا۔
اپنے بیان میں ترجمان خاتم الانبیا کا کہنا تھا کہ ہم اپنے ملک کی فضائی حدود پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیں گے۔
انہون نے بتایا کہ فضائی دفاعی نظام نے اے10 لڑاکا طیارہ اور 2 بلیک ہاک ہیلی کاپڑ گرائے۔
ایرانی ملٹری کمانڈ نے کہا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے جدید اے 10 لڑاکا طیارے کو بھی نشانہ بنایا
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

