تازہ ترین
ریاض پر حوثیوں کا میزائل و ڈرون حملہ ناکام بنا دیا، سعودی اتحادی فوج
ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی اتحادی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی جانب داغا گیا کروز میزائل تباہ کر دیا گیا ہے۔
سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق حوثیوں کا ریاض کی جانب بھیجا گیا ڈرون بھی تباہ کر دیا گیا ہے۔
اس سے قبل سعودی فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا تھا کہ مکہ مکرمہ کے اوپر حوثی ملیشیا کی جانب سے بھیجا گیا ڈرون تباہ کر دیا گیا ہے۔
فوجی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے بتایا تھا کہ حوثیوں کی جانب سے نجران کی طرف داغے گئے 2 میزائل مار گرائے گئے، میزائلوں کے ملبے سے ہوئے نقصان کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
محکمہ شہری دفاع نے الرٹ جاری کرتے ہوئے عوام کو ہدایت کی تھی کہ خطرے کی صورت میں فوری طور پر قریبی محفوظ مقام، ترجیحاً کسی عمارت یا اندرونی کمرے میں پناہ لی جائے اور کھڑکیوں سے دور رہا جائے، خطرہ ٹلنے تک محفوظ مقام پر ہی قیام کیا جائے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

