تازہ ترین
تہران جہازوں کی آمد و رفت پر کوئی فیس عائد نہیں کرے گا،صرف ایرانی حکام سے پیشگی اجازت درکار ہوگی، ابراہیم رضائی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نےکہاہےکہ تہران جہازوں کی آمد و رفت پر کوئی فیس عائد نہیں کرے گا،امریکا اوراسرائیل کے جنگی جہازوں کو آبنائے سے گزرنےکی اجازت نہیں ہوگی۔
ایران کی قومی سلامتی کمیٹی کےترجمان ابراہیم رضائی نےالجزیرہ سےگفتگومیں کہاتہران جہازوں کی آمدورفت پرکوئی فیس عائدنہیں کرےگا،گزرگاہ سےآمد ورفت ایرانی حکام سےپیشگی اجازت کے بعد ممکن ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ایران اختتام پذیر، علاقائی امن اور مذاکرات پر زور
ابراہیم رضائی نےکہا دوست ممالک کےجہازایرانی افواج کےساتھ رابطےکےبعد گزرسکیں گے،آبنائے کے انتظام یا سلامتی میں امریکا کا کوئی کردارنہیں ہوگا،ایرانی پارلیمان آبنائے کی سلامتی سے متعلق مسودہ تیار کررہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ملکی تاریخ میں پہلی بار پاور سیکٹر کے ملازمین کو بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی
ٹریکنگ ڈیٹا کےمطابق ایران جنگ کےآغاز کےبعد پہلی کروزشپ نے آبنائےہرمزعبورکرلی،سیلیسٹیل ڈسکوری نامی کروزجہازمسافروں کے بغیر سفرکررہاتھا،لیگژری جہاز 47 دن تک دبئی کی بندرگاہ پر لنگرانداز رہا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

