Connect with us

تازہ ترین

وزیراعظم پاکستان عظیم لیڈر اور بہترین شخص ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں خطاب

DOnald-Trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم پاکستان شہباشریف بہترین شخص ہیں اور وہ ایک عظیم لیڈر ہیں ، وزیراعظم پاکستان نے کہا میں نے کروڑوں کی جانیں بچائیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پنے خطاب میں کہناتھا کہ مجھے یقین ہے کہ امریکی انتخابات کے فوراً بعد ایران کے ساتھ معاہدہ ہو جائے گا، ایران کے بارے میں مجھے ایک فیصلہ کرنا ہے، ایران پر دباؤ برقرار رکھنے کے لیے ہمیں متحد رہنا ہوگا، ایران کی حکومت کمزور اور مایوس ہے، تمام ممالک ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے لیے اقدامات کریں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ غزہ بورڈ پیس کے لوگ بہت خاص اور اچھے ہیں،غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان ،قطر ،اردن اور دیگر ممالک شریک ہیں،میں نے دنیا 8جنگیں ختم کرائیں،میں کئی ایسی جنگیں ختم کرائی جو کئی سالوں سے جاری تھیں،پاکستان اور بھارت کی جنگ ختم کرائی ۔ روس اور یوکرین جنگ میں روزانہ 25ہزار فوجی مر رہے ہیں۔

امریکی صدر کا کہناتھا کہ ایران دنیامیں بدمعاشی کرتاتھا،اب نہیں کرسکتا،آپریشن مڈنائٹ ہیمر سے ایران کے ایٹمی پروگرام کو نقصان پہنچایا،ایران دنیا میں دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے،میں نے ایران کے ساتھ مذاکرات کیے، ایران کسی صورت ایٹمی ہتھیارنہیں رکھ سکتا، صدیوں پرانے تنازعات کو ختم کرنےکی کوشش کی،میں نے دنیا میں قیام امن کیلئے کام کیا،دنیا بھر کے سرمایہ کار امریکا میں سرمایہ کاری کر رہے ہیں، امریکا کو سنہرے دورمیں واپس لے کر آیا، امریکا میں سیاحت کا شعبہ فروغ پا رہا ہے۔

صدرٹرمپ نے کہا کہ امریکا کا مستقبل روشن ہے،سابق حکومت نے امریکی معیشت کو مردہ بنا دیا تھا،امریکی فوج بھی پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، ہم نجی سیکٹرمیں بڑے پیمانے پر نوکریاں لائے، امریکی معیشت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے، امریکا آج پہلے سے زیادہ طاقتورہے، امریکی معیشت پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وینزویلا میں کامیاب آپریشن کیا،وینزویلانے بڑے پیمانے پر تیل حاصل کر رہے ہیں اور فروخت کر رہے ہیں، میں بڑے فیصلے کرنے جا رہا ہوں، مجھے دوبارہ فیصلہ کرنا میں ایران کو تباہ کردوں یا نہیں، ایرانیوں کو معلوم نہیں میں تو مڈٹرم الیکشن نہیں لڑرہا، ایرانی دیکھنا چاہتے ہیں مڈٹرم الیکشن کے بعد میری پوزیشن کیا ہوتی ہے۔

کیوبا کے وفد نے ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے دوران واک آوٹ کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Peshawar M-1 Peshawar M-1
پاکستان7 منٹس ago

پشاور موٹروے ایم ون کل رات 11 بجے سے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند

پشاور (صداۓ سچ نیوز) پشاور موٹروے ایم ون کل رات 11 بجے تاحکم ثانی ہر قسم کی ٹریفک کےلیے بند...

Recep Tayyib Erdogan Recep Tayyib Erdogan
تازہ ترین24 منٹس ago

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کیمطابق حل کرنےکی ضرورت ہے، ہم آزاد فلسطین کی آواز بنیں گے، اردوان

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کیا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق...

Trump Trump
تازہ ترین32 منٹس ago

میں بڑا فیصلہ کرنے جا رہا ہوں کہ ایران کو تباہ کردوں یا انہیں دوبارہ پنپنے دوں، ٹرمپ

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ بڑا فیصلہ کرنے جا رہے ہیں،...

Antonio Guterres Antonio Guterres
تازہ ترین36 منٹس ago

گزشتہ دہائی میں جنگوں کے خوفناک اور تباہ کن نتائج برآمد ہوئے، انتونیو گوتریس

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ گزشتہ دہائی میں شروع...

Kuwait Kuwait
پاکستان42 منٹس ago

وزیراعظم کی نیویارک میں کویت کے ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم  شہباز شریف کی نیویارک میں کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الحمد الصباح سے...

Eight foreign ministers Eight foreign ministers
تازہ ترین48 منٹس ago

غزہ میں جنگ بندی برقرار، تمام خلاف ورزیاں ختم کی جائیں، آٹھ ممالک کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) آٹھ مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کا نیو یارک میں غزہ پر اجلاس منعقد ہوا...

gold-rate gold-rate
پاکستان57 منٹس ago

پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی

عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن...

DOnald-Trump DOnald-Trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

وزیراعظم پاکستان عظیم لیڈر اور بہترین شخص ہیں،ڈونلڈ ٹرمپ کا اقوام متحدہ میں خطاب

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...

Pakistan and Saudi Arabia Sign Agreement Pakistan and Saudi Arabia Sign Agreement
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان، سعودیہ، سفارتی پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے ویزے کی شرائط کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) پاکستان اور سعودی عرب نے سفارتی اور سرکاری خصوصی  پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزے...

Pakistan Women Beat Bangladesh Pakistan Women Beat Bangladesh
تازہ ترین10 گھنٹے ago

ایشین گیمز، پاکستان ویمنز نے بنگلادیش کو ہرا کر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلوں میں تیسری پوزیشن کے  لیے پاکستان ویمنز نے بنگلادیش ویمنز کو شکست دیکر برانز میڈل...

Trending