تازہ ترین
ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا۔
گزشتہ روز انہوں نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوجی طاقت کے باعث ایران اپنی بحری اور فضائی صلاحیتوں سے محروم ہو چکا ہے اور مشرقِ وسطیٰ امن کی جانب بڑھ رہا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں نیشنل مال کے مقام پر خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کرے گا۔
ہماری فوجی طاقت کی بدولت ان کے پاس نہ بحریہ رہی ہے اور نہ ہی فضائیہ اور پہلی بار ہم مشرقِ وسطیٰ میں امن کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ گزشتہ ہفتے ہم نے ایران کے ساتھ تنازع کے خاتمے، آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے اور وہ کامیابی حاصل کرنے کے لیے ایک تاریخی معاہدہ کیا جسے اس سے قبل کوئی بھی امریکی صدر حاصل نہیں کر سکا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

