پاکستان
شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام، ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس برآمد، روایتی راستوں پر گامزن
شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کو سلام، ملک بھر میں نویں محرم الحرام کے جلوس برآمد،روایتی راستوں پر گامزن ہے۔
اسلام آباد،لاہور اورکراچی سمیت تمام شہروں میں سیکیورٹی کےسخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں،کئی مقامات پر جلوسوں کی کیمروں سے نگرانی کی جارہی ہے،لاہور میں نویں محرم الحرام کامرکزی جلوس پانڈو اسٹریٹ سے برآمد ہوکر اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا خیمہ سادات امام بارگاہ پہنچے گا ۔
ملتان میں مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ ممتاز آباد سے برآمد ہوگا،جلوس کے راستوں کی سی سی ٹی وی کی مدد سے مانیٹرنگ کی جارہی ہے،اسلام آباد میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ جی سکس اثنا عشریٰ سے برآمد ہوگا،جلوس کے راستوں کو مکمل بند کر دیا گیا ہے۔
کراچی میں نومحرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوگاجوکہ حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کھارادرپہنچ کر اختتام پذیرہوگا،جلوس کے تمام راستوں کوکٹینرزلگاکربندکردیا گیا ہے،کوئٹہ میں نویں محرم الحرام کا شبیہ ذوالجناح کا امام بارگاہ ناصر العزاء سے برآمد ہوگا،شہر میں موبائل فون سروس بند کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

