پاکستان
دکی، کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق، 4 بے ہوش
کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع دکی میں بند کوئلہ کان کے اندر زہریلی گیس بھرنے سے 2 مزدور جاں بحق جبکہ 4 بے ہوش ہوگئے۔
پولیس کے مطابق حادثہ دکی کے علاقے ناصر آباد میں ایک بند کوئلہ کان میں پیش آیا، جہاں مزدور کان کے اندر داخل ہوئے تو زہریلی گیس کے باعث حادثہ رونما ہوا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زہریلی گیس سے متاثر ہونے والے 4 مزدوروں کو بے ہوشی کی حالت میں فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال دکی منتقل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق ضروری کارروائی کے بعد جاں بحق مزدوروں کی لاشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

