تازہ ترین
دو روز میں ایرانی اہداف پر 170 حملے کیے، ساحل کے نزدیک اہداف کو نشانہ بنایا، امریکی سینٹکام
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے دو روز میں ایرانی اہداف پر 170 سے زائد حملے کیے، ان حملوں میں ساحل کے نزدیک فوجی اہداف کو نشانہ بنایا۔
ٹامپا فلوریڈا سے امریکی سینٹکام کے مطابق حملوں میں فضائی دفاعی نظام، ڈرون، میزائل ذخائر، فوجی کشتیاں اور لاجسٹک انفرااسٹرکچر نشانہ بنے۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں کا مقصد ایران کی ہرمز میں کمرشل جہازوں پر حملہ کرنے کی صلاحیت کمزور کرنا تھا۔
امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج نے جون کی دو روزہ کشیدگی کی نسبت اس بار 14 گنا زیادہ ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

