تازہ ترین
ایران کے جوہری پلانٹ پر امریکی و اسرائیلی حملے، روس نے عملے کے مزید 198 افراد نکال لیے
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ پر امریکا اور اسرائیل کے پروجیکٹائل حملے کے بعد روس کی سرکاری جوہری کمپنی نے پلانٹ سے اپنے عملے کے مزید 198 افراد کو نکال لیا۔
روسی خبر ایجنسی کے مطابق روسی عملے کا انخلا پہلے سے طے تھا۔
سربراہ روسی جوہری کمپنی کا کہنا ہے کہ بوشہر جوہری پلانٹ کے اطراف پیشرفت بدترین صورتحال کے تحت ہو رہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ پلانٹ کی حدود میں پروجیکٹائل حملے سے عملے کا جاں بحق شخص ایرانی شہری تھا۔
سربراہ روسی جوہری کمپنی نے مزید کہا کہ بوشہر جوہری پلانٹ کی صورتحال سے روسی صدر پوتن کو آگاہ کر دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق آج صبح بوشہر پروجیکٹائل حملے میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔
-
پاکستان3 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

