Connect with us

تازہ ترین

ایران نے معاہدہ نہ کیا تو امریکا دوبارہ کارروائیوں کیلئے تیار ہے، امریکی وزیرجنگ

pete-hegseth

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیتھ  نے نیوز بریفنگ  دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اب بھی پہلے کی طرح مضبوط ہے، ایران کی نیوی ،فضائی ،لانچرزاور میزائل ختم کردیئے گئے،ایران  کیلئے پیغام ہے ہم تم پر نظر رکھے ہوئے ہیں،ایران کا دعویٰ وہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول رکھتا ہے لیکن اس کی بحریہ نہیں ہے۔

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ   کا کہناتھا کہ ایران بمباری سے تباہ شدہ میزائل لانچرز دوبارہ نکال رہا ہے،ہمیں معلوم ہے ایران کون سے فوجی اثاثے کہا  منتقل کر رہا ہے،ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا،ہماری مذاکراتی ٹیم ایران کے ساتھ مذاکرات کر رہی ہے،آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے ایران کا انفرااسٹرکچر تباہ کر دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی میزائل لانچر امریکی جنگی جہازوں کو ڈبونے کیلئے تیار ہیں، محسن رضائی کی وارننگ

انہوں نے کہا کہ ایران کے لئے اہم لاک اینڈ لوک ہیں،ایران امریکا کی صلاحیت کا مقابلہ نہیں کرسکتا،ایران نے معاہدہ نہ کیا تو امریکا دوبارہ کارروائیوں کیلئے تیار ہے،جتنا وقت درکار ہوگا، ہم ناکہ بندی برقرار رکھیں گے،تجارتی جہازوں پر فائرنگ کی دھمکی کنٹرول نہیں، بلکہ قزاقی ہے،امریکی کامیابی فیک نیوز میں نظر نہیں آتیں۔

جنرل ڈین کین

جنرل ڈین کین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پیر سے ایران  کی بحری ناکہ بندی نافذ ہے،ایران کی مدد کرنیوالے ہرجہاز کا پیچھا کریں گے،امریکی ناکہ بندی کی وجہ سے ایرانی برآمدات رک گئیں ہیں،ایرانی ناکہ بندی کا مقصد ایران کو تیل کی ترسیل روکنا ہے،ہتھیاروں سے لیس بحری جنگی جہاز خطے میں تعینات ہیں،اب تک 13 جہاز دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے واپس لوٹ گئے،اگر آپ اس ناکہ بندی کی پابندی نہیں کریں گے تو ہم طاقت کا استعمال کریں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

U.S. Long-Range Missile U.S. Long-Range Missile
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ایران کیخلاف جنگ میں امریکی فوج کے طویل فاصلے تک نشانہ لگانے والے میزائلوں کا ذخیرہ انتہائی کم ہوگیا

تہران (سداۓ سچ نیوز) ایران کے خلاف جنگ میں امریکی فوج کے طویل فاصلے تک نشانہ لگانے والے میزائلوں کا...

Oil Companies Oil Companies
تازہ ترین11 گھنٹے ago

ایران امریکا جنگ سے تیل کمپنیوں کو حاصل ہونیوالے فائدے سے ٹرمپ شدید پریشان

تیل کمپنیاں امریکا ایران جنگ سے بڑا منافع کما رہی ہیں اور یہ بات صدر ٹرمپ کے لیے سیاسی درد...

Commanding-Officer Commanding-Officer
پاکستان11 گھنٹے ago

فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن، زخمی کمانڈنگ آفیسر نے بلند حوصلے کی نئی مثال قائم کر دی

تیراہ (صداۓ سچ نیوز) تیراہ میں فتنہ الخوارج کے خلاف جاری انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بارودی مواد کے دھماکے...

Pakistan-Hockey Pakistan-Hockey
پاکستان11 گھنٹے ago

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوریا کیخلاف تیسرا میچ بھی جیت لیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان ہاکی ٹیم نے ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ میں بھی کورین ٹیم کو شکست...

crude-oil (1) crude-oil (1)
پاکستان12 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل مزید سستا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برینٹ اور ویسٹ...

U.S. Visas U.S. Visas
تازہ ترین12 گھنٹے ago

پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلئے 20 ہزار ڈالر کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) پاکستانیوں کو امریکی ویزے کیلئے 20 ہزار ڈالر کی مالی ضمانت سے استثنیٰ مل گیا۔  امریکا...

shehbaz-sharif-address shehbaz-sharif-address
پاکستان12 گھنٹے ago

وزیراعظم کے 6 اگست کو متوقع دورہ سعودی عرب کی تیاریاں مکمل

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف چھ اگست کو متوقع طور پر سعودی عرب کا دورہ کریں گے...

gold-rates gold-rates
پاکستان12 گھنٹے ago

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پھر گر گئی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں ایک دن بعد پھر مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان...

fazal ur rahman fazal ur rahman
پاکستان13 گھنٹے ago

محسن نقوی وزیراعظم کی مشاورت کے بغیر ایسی بات نہیں کرسکتے، فضل الرحمان

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے کہا کہ حالات کی...

field-marshal field-marshal
پاکستان13 گھنٹے ago

مسلح افواج ریلیف، ریسکیو اور بحالی کے کاموں میں مدد کیلئے تیار ہیں، فیلڈمارشل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کا دورہ کیا اور واضح...

Trending