Connect with us

تازہ ترین

یمنی فوج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری، 427 جنگجو ہلاک

yemen-operation

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمنی فوج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری،تازہ کارروائی میں 427 جنگجو ہلاک ہوگئے۔

یمنی مسلح افواج نےآپریشن فجرِالیمن کےتحت حوثی باغیوں کےخلاف بڑی کارروائیوں کا دعویٰ کیاہے،گزشتہ چندگھنٹوں کےدوران حوثی قیادت،اجتماعات اورفوجی کانوائےکو نشانہ بنایا گیا، حوثیوں کی کمک، فوجی ٹھکانوں اور رسد کے ذرائع پر بھی حملے کیے گئے۔

یمنی فوج کاکہنا ہےکہ صوبہ الجوف کےمختلف محاذوں پر کئی اہم مقامات اور اسٹریٹجک پوزیشنز کا کنٹرول حاصل کرلیاگیا، آپریشن کےتحت 24 گھنٹوں میں 427 حوثی جنگجوہلاک کیےگئےجبکہ 142 فوجی گاڑیاں، جنگی سازوسامان اور نقل وحمل کے ذرائع بھی تباہ کیے گئے۔

یمنی فوج نے مجموعی طور پر آپریشن فجرِ الیمن کے تحت حوثیوں کے خلاف ایک ہزار 119 کارروائیاں کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

US Iran US Iran
تازہ ترین23 منٹس ago

امریکا ایران پر بمباری دوبارہ شروع کرنے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے گفتگو کی۔ امریکی اخبار...

pm shehbaz sharif pm shehbaz sharif
پاکستان28 منٹس ago

’ 13 سال تک عوامی خدمت کے بجائے بڑے بڑے دعوے کیے‘، وزیراعظم نےکے پی حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

پشاور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کی خیبرپختونخوا (کے پی) میں 13سالہ کارکردگی پر...

Protests Across Europe Protests Across Europe
برطانیہ اور یورپ35 منٹس ago

یورپ میں مہنگائی، حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج، فرانس اور جرمنی میں بڑے مظاہرے

یورپ میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق  فرانس...

Air Quality in Central Punjab Air Quality in Central Punjab
پاکستان41 منٹس ago

وسطی پنجاب کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت قرار

عالمی ویب سائٹ نے لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد سمیت وسطی پنجاب کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت قرار دے...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین47 منٹس ago

ایران میں ایک یا دو جوہری مقامات اب بھی باقی ہیں جن کے خلاف کارروائی کرنا ہوگی،امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں ایک یا دو جوہری مقامات اب بھی...

Protests in Israel Protests in Israel
تازہ ترین50 منٹس ago

اسرائیل میں احتجاج، عوام کا اپوزیشن لیڈر سے عرب جماعتوں کے ساتھ مخلوط حکومت قائم کرنے کا مطالبہ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل میں انتخابات کے بعد تل ابیب میں مظاہرین نے عرب جماعتوں کو شامل کرکے...

yemen-operation yemen-operation
تازہ ترین57 منٹس ago

یمنی فوج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری، 427 جنگجو ہلاک

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمنی فوج کا حوثیوں کے خلاف آپریشن فجرِالیمن جاری،تازہ کارروائی میں 427 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ یمنی...

Federal-Constitutional-Court Federal-Constitutional-Court
پاکستان15 گھنٹے ago

حتمی عدالتی فیصلوں پر دوبارہ مقدمہ بازی کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وفاقی آئینی عدالت

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے کہا ہے کہ حتمی عدالتی فیصلوں پر دوبارہ مقدمہ بازی کی اجازت...

imran-khan-bushra-nikah-case imran-khan-bushra-nikah-case
پاکستان15 گھنٹے ago

پمز کی میڈیکل ٹیم کا اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی...

Iranian Military Iranian Military
تازہ ترین15 گھنٹے ago

امریکی صدر نے ایران کیخلاف نئی مہم جوئی کی تو جنگ کا دائرہ وسیع ہوجائے گا، ترجمان ایرانی فوج

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر نے ایران کے...

Trending