تازہ ترین
اسرائیلی آرمی کے سابق سربراہ نے نیتن یاہو کا جھوٹ بے نقاب کردیا
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو نے اپنی پالیسیوں کو درست ثابت کرنے کے لیے ایران کے پاس جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کا جھوٹا دعویٰ کیا۔
بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی یشر پارٹی کے رہنما اور آئی ڈی ایف کے سابق سربراہ گاڈی آئزن کوٹ نے ایران کے پاس جوہری ہتھیاروں کی موجودگی کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو نے متکبرانہ بیانات دیے، ایران کے پاس کوئی نیوکلیئر بم نہیں ہے۔
اُنہوں نے مزید کہا کہ نیتن یاہو صرف اسرائیلی عوام کو خوفزدہ کرنے کے لیے اس طرح کی حقیقت بنا رہے ہیں۔
سابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے بھی نیتن یاہو کے بیان کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ کل یہ کہا گیا کہ ایران کے پاس پہلے ہی نیوکلیئر بم موجود ہیں۔ یہ ایک جھوٹ اور تاریخ کو دوبارہ لکھنے کی کوشش ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

