تازہ ترین
امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید گرمی، ہائی الرٹ جاری
نیویارک (صداۓ سچ نیوز) امریکاکی مختلف ریاستیں ان دنوں شدید گرمی کی لہرکی لپیٹ میں ہیں،جہاں درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث حکام نے ہائی الرٹ جاری کردیا۔
امریکی ریاست نیویارک، پنسلوانیا، نیوجرسی اور دیگر ریاستوں میں محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آنے والےدنوں میں گرمی کی شدت مزید بڑھ سکتی ہے،جس کے پیش نظر شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے سے گریز اور احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نیویارک سٹی انتظامیہ نے شہریوں کو شدید گرمی سےبچانے کےلیے شہر بھر میں کولنگ اسٹیشنز قائم کرنے کا عمل تیزکردیا ہے،جہاں لوگ ٹھنڈے ماحول میں کچھ وقت گزارکرگرمی کے اثرات سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

