تازہ ترین
آبنائے ہرمز پر امریکا کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، ایرانی اسپیکر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف آبنائے ہرمز پر امریکا کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔
ایرانی نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز میں جو بھی کشیدگی بڑھانے کی کوشش کرے گا، وہ نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا،آبنائےہرمزغیرعلاقائی افواج کی فوجی نمائش کا میدان نہیں ہے۔
انہوں نےمزید کہا آبنائے ہرمز کی سلامتی کویقینی بنانےکی ذمہ داری اس سےمتصل ساحلی ممالک پرعائد ہوتی ہے،آبنائے ہرمز میں فوجی نقل وحرکت کا ارادہ رکھنےوالےممالک کوخبردارکرتے ہیں،جو بھی کشیدگی بڑھانےکی کوشش کرے گا، وہ نتائج کا خود ذمہ دار ہوگا۔
اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےاپنے بیان میں کہا ایران امریکا کے ساتھ معاملات طے کرنا چاہتا ہے، ایران کو شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کےجنازے کی تقریب کے لیے 1 ہفتے کی مہلت دی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

