Connect with us

تازہ ترین

بھارت نے اپنا پہلا راکٹ مشن وکرم-1 کو خلاء میں بھیج دیا

India-Rocket

نئی دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارتی نجی خلائی کمپنی اسکائی روٹ ایرو اسپیس نے اپنے پہلے راکٹ وکرم-1 کو خلاء میں بھیج دیا۔

بھارتی میڈیا کےمطابق مشن "آگمن” کے تحت راکٹ نے سری ہری کوٹا سے پرواز کی اور اپنا پے لوڈ 450 کلومیٹر بلند مدار میں کامیابی سے پہنچایا گیا۔

راکٹ کی روانگی سےچند منٹ قبل تکنیکی جانچ کے باعث لانچ کو عارضی طور پر روک دیاگیا تھا، تاہم تمام نظام درست قراردیےجانے کے بعد راکٹ نےکامیابی سے اڑان بھری۔

اس راکٹ میں مقامی طور پر تیار کردہ انجن، 3-ڈی پرنٹڈ ٹیکنالوجی اور جدید ڈھانچہ استعمال کیا گیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

mohsin razaei mohsin razaei
تازہ ترین8 منٹس ago

امریکا کو جلد ایران کی نئی حکمت علمی کا سامنا کرنا پڑے گا جو اس کی بنیادیں ہلا دے گی، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری محسن رضائی نے خبردار کیا ہے کہ مشرق...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان13 منٹس ago

پمز ہسپتال میں جعلی ڈاکٹر بن کر ڈیوٹی کرنےوالا  نوجوان گرفتار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پمز ہسپتال میں سیکیورٹی اور انتظامی نگرانی پر بڑا سوال اٹھ گیا،  پمز ہسپتال میں...

gold-rates gold-rates
پاکستان18 منٹس ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں مسلسل پانچویں روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن...

fuel-smuggling vessel in the Persian Gulf. fuel-smuggling vessel in the Persian Gulf.
تازہ ترین23 منٹس ago

ایرانی بارڈر گارڈز کا خلیج فارس میں ایندھن اسمگل کرنے والا بحری جہاز قبضے میں لینے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی بارڈر گارڈز نے شمالی خلیج فارس میں کارروائی کرتے ہوئے 3 لاکھ 82 ہزار لیٹر...

khalid maqbool khalid maqbool
پاکستان8 گھنٹے ago

سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں لیکن سندھ میں نیا صوبہ بنانا غداری کہا جاتا ہے، خالد مقبول

ڈیلس (صداۓ سچ نیوز) ایم کیو ایم کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہےکہ سندھو دیش کا نعرہ غداری نہیں...

NAVY NAVY
پاکستان9 گھنٹے ago

روایتی اور ابھرتے ہوئے بحری خطرات کیخلاف جنگی تیاری، پاکستان نیوی کی بڑی بحری مشق سی اسپارک شروع

کراچی (صداۓ سچ نیوز) روایتی اور ابھرتے ہوئے بحری خطرات کیخلاف جنگی تیاریوں کا جائزہ کے لیے پاکستان نیوی کی...

Pakistan,-Kyrgyzstan-sign-MoUs Pakistan,-Kyrgyzstan-sign-MoUs
پاکستان9 گھنٹے ago

پاک کرغز تجارتی حجم 200 ملین ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر، مختلف شعبوں میں معاہدوں پر دستخط

بشکیک (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کرغزستان تجارتی حجم بڑھانے کیلئے قوانین کو مزید...

hockey team hockey team
پاکستان9 گھنٹے ago

قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ کردیا گیا

قومی ہاکی چیمپئن شپ کی انعامی رقم میں 10 گنا اضافہ کر دیا گیا۔ صدرپی ایچ ایف  محی الدین وانی ...

Imran-Khan Imran-Khan
پاکستان9 گھنٹے ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی جانب سے توہینِ عدالت کی دوسری درخواست دائر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عمران خان کی اسپتال منتقلی کےمعاملہ پر ڈاکٹر عظمیٰ خان نے عدالتی حکم پر عملدرآمد...

Trump Trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے ایران پر دباؤ ڈالنے کی کوشش نہیں کر رہے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پھر دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کو آبنائے ہرمز پر تقریباً...

Trending