تازہ ترین
کویتی آئل ٹینکر کیفان پر حملہ ، کویت نے ایرانی سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا
کویتی حکام نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کویتی آئل ٹینکر کیفان پر حملہ کیا گیا ہے جس میں عمل کے متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
کویتی حکام کے مطابق واقعہ پر ایرانی سفیر کو طلب کیا گیا اور حملے پر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیاہے ۔
اس سے قبل ایک بیان میں برطانوی میری ٹائم نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے ساحل پربحری جہاز پر حملہ کیا گیاہے ،بحری جہاز کو پروجیکٹائل کے ذریعے نشانہ بنایا،حملے کے نتیجے میں بحری جہاز کے اسٹیئرنگ گیئر کو نقصان پہنچا۔
دوسری جانب خبر ایجنسی نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یمنی حوثیوں کی دھمکیوں کے بعد سعودی تیل بردار جہازوں نے راستہ تبدیل کرلیا،سعودی خام تیل سےبھرے دو آئل ٹینکربحیرہ احمر میں یوٹرن لے کر روانہ ہو گئے ۔
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

