تازہ ترین
پاسداران انقلاب کے اردن میں امریکی اڈے پر حملے، ریڈارز اور ایندھن ذخائر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی نے اردن میں امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاسداران کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ایرانی افواج نے امریکی جارحیت کے جواب میں تیز رفتار حملوں کے ذریعے ایک امریکی فوجی اڈے پر نصب THAAD میزائل دفاعی نظام کے ریڈار کو تباہ کر دیا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ایک پیٹریاٹ دفاعی نظام اور ایک C-RAM ریڈار کو بھی نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا، جبکہ حملے کے نتیجے میںاڈے پر موجود ایندھن کے ذخائر میں بھی آگ بھڑک اٹھی۔
پاسداران کے مطابق حملوں میں ہیلی کاپٹروں کی مرمت و دیکھ بھال کے شیڈز بھی جل کر تباہ ہو گئے۔
-
برطانیہ اور یورپ4 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان4 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان5 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

