پاکستان
کسی بھی صورت آئل ٹینکرز کی سپلائی بند نہیں کی جائے گی، میرشمس شاہوانی
آئل اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر شمس شاہوانی نے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی بھی صورت آئل ٹینکرز کی سپلائی بند نہیں کی جائے گی،ملک کی نازک صورتحال میں عوام کےساتھ کھڑےہیں۔
چیئرمین آئل اونرزایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں صبر و تحمل سے کام لیا جائے گا،پورے پاکستان میں آئل ٹینکرز کی سپلائی بلا تعطل جاری رہے گی، قانون نافذ کرنے والے ادارے کرپٹ مافیا کے خلاف کارروائی کریں۔
میرشمس شاہوانی کے مطابق حکومت کو کسی قسم کے دباؤ یا بلیک میلنگ کا شکار نہ ہونے دیں،وزیراعظم کے مشیر اور متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مختلف امور پر میٹنگز جاری ہیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافےکےباعث پاکستان میں قیمتیں بڑھیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کر رہی ہے،مہنگائی کے باوجود حالات کو بہتر بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان11 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

