Connect with us

پاکستان

بھارت نے سلال کے بعد باکھڑا ڈیم سے بھی پانی چھوڑ دیا

Head-Marala

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت نے پانی کو ہتھیار بنالیا ہے اور ایک بار پھر آبی دہشتگردی  کرتے ہوئے سلال کے بعد باکھڑا ڈیم سے بھی پانی چھوڑ دیا ۔

تفصیلات کے مطابق  اگلے چوبیس گھنٹے اہم قرار  دیئے جارہے ہیں،  دریائے ستلج میں سیلاب  کا خدشہ  ہے ،  قصور  اور اوکاڑہ سمیت دیگر شہر متاثر ہونے کا امکان  ہے۔

چناب میں بھی پانی کا بہاؤ تیز  ہے، ہیڈ مرالہ،  خانکی اور قادرآباد پردرمیانے سے اونچے درجے کے سیلاب کی توقع   ہے، ہیڈ بلوکی اور سدھنائی پر بھی سیلابی صورتحال  کا سامنا ہے جبکہ  منگلا اور تریموں  پر بھی نچلے درجے کا سیلاب متوقع  ہے۔

ہیڈ پنجند پر پانی کے بہاؤ میں اضافہ  دیکھنے میں آ رہاہے،  17 ہزار  کیوسک سے بڑھ کر 80 ہزار کیوسک ہو گیا  ہے اور چند گھنٹوں میں ایک لاکھ 40 ہزار کیوسک ہونے کا خدشہ   ہے۔

جھنگ میں ریلے قریبی آبادیوں میں داخل  ہو چکے ہیں ، چنیوٹ کے متعدد دیہات زیر آب آ گئے ہیں،  پسرور میں نالہ ڈیک کی تباہ کاریاں  جاری ہیں،  بند ٹوٹنے سے زرعی رقبہ متاثر  ہوا۔

 لیہ کے نشیبی علاقے سمرا نشیب میں دریائے سندھ کا زمینی کٹاؤ تیز  ہو گیاہے،  دو سرکاری اسکول صفحہ ہستی سے مٹنے کے قریب  پہنچ چکے ہیں جبکہ  بستی کنجال سے مکینوں کا انخلا جاری ہے ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
پاکستان6 منٹس ago

پاکستان اورعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  کمی کا سلسلہ رک گیا

پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں  کمی کا سلسلہ رک گیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق...

nepra-electricity-prices nepra-electricity-prices
پاکستان16 منٹس ago

بجلی صارفین کے لیے بری خبر، فی یونٹ 52 پیسے مہنگی

بجلی صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے بجلی...

Lahore-Smog Lahore-Smog
پاکستان25 منٹس ago

لاہور آلودہ ترین شہروں میں 16ویں نمبر پر آگیا

لاہور(صداۓ سچ نیوز) عالمی فضائی انڈیکس میں لاہور آلودہ ترین شہروں میں 16ویں نمبر پر آگیا، وزیراعلیٰ مریم نواز نے...

usa-and-iran usa-and-iran
تازہ ترین40 منٹس ago

امریکا دھمکیاں دینا بند کرے، ایران کے مطالبات تسلیم کرے اور اسرائیل لبنان سے انخلا کرے تو جنگ ختم ہوسکتی ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ اس صورت میں ختم...

Iranian President Iranian President
تازہ ترین47 منٹس ago

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ایرانی صدرکی سرکاری اداروں کو ہفتے میں ‘ایک دن گاڑیوں کے بغیر’ کی پالیسی پر عملدرآمدکی ہدایت

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق  ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافےکے...

Researcher Researcher
تازہ ترین9 گھنٹے ago

مصنوعی ذہانت دہائی کے آخر تک تمام انسانوں کو ہلاک کر سکتی ہے، محقق کا استعفے کیساتھ انتباہ

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی سے مستعفی ہونے والے 27 سالہ محقق جیکب کاکسن نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی...

Trump Trump
تازہ ترین9 گھنٹے ago

ٹرمپ ایران کیخلاف جنگ میں نقصان محدود ظاہر کرنا چاہتے ہیں، سابق پینٹاگون اہلکار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) پینٹاگون کے سابق عہدیدار ڈیوڈ ڈیس روشز کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران...

pakistan-polio pakistan-polio
پاکستان9 گھنٹے ago

پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد اضافے کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان انسدادِ پولیو پروگرام نے فرنٹ لائن پولیو ورکرز کے یومیہ معاوضے میں 28 فیصد...

Amnesty International Amnesty International
تازہ ترین10 گھنٹے ago

برطانیہ کی اسرائیل مخالف پابندیاں اہم ہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیلی غیر قانونی بستیوں کے خلاف برطانیہ کی پابندیوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسرائیل مخالف پابندیوں...

Saudi Warplanes Launch Saudi Warplanes Launch
تازہ ترین10 گھنٹے ago

حوثیوں کے حملوں کا جواب، سعودی جنگی طیاروں کے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے

صنعا (صداۓ سچ نیوز) سعودی جنگی طیاروں کی جانب سے یمن کے مختلف علاقوں پر فضائی حملے کیے جانے کی...

Trending